ٹھیک ،
مطلب مجھے آپ سے ملنے کے لئے سپیشل پلان بنانا پڑے گا ، پہلے میں نیویارک ، اور پھر نیو یارک سےاور مزید چار گھنٹے کا سفر پر آپکی طرف ۔ :eek:
میں تو تھکاوٹ سے ہی ٹوٹ جاؤں گی بڑے بھیا ، مگر آپ ٹکٹ کی آفر کو سیریس مت لیں ، میں پنے ٹکٹ پر ہی آؤں گی ۔ کیونکہ بچے میرے ساتھ...