ہاں سارہ مجھے بہت مزہ آتا ہے شعر لکھنے پر ، :lol: اپنی تصویروں پر مزے مزے کے لکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے :lol:دیکھا نہیں کتنے پرفیکٹ ڈھونڈ کر لکھے ہیں :lol::-P اصل میں فیسبُک پر یہ میں نے انہی تصویروں کے ساتھ لکھنے تھے اسی لئے ڈھونڈ کر چنُ کر نکال لائی ہوں ، میرے بھانجے بہت مزے کے تبصرے دیتے ہیں...