کہاں ہیں آپ :confused: مین تو واپس لوٹ آئی ہوں ، اب آپ کہاں ہیں سفر میں ہیں کہ ابھی تیاریوں میں ہیں :confused:
بشرہ لوگ بھی اپنا نئا گھر خرید کر اس مین شفٹ ہوچکے ہیں ، اب ہمیں انوائیٹ کر رہی ہیں کہ آئیے ہمارے گھر ، انکی امی بھی فون پر دعوت دے چکیں ہیں ، اقراء کہہ رہی چلتے ہیں...