چھوٹے بھا :( جب میں تصویریں بنا بنا تھک گئی تو بعد میں یاد آیا ، او صدام حسین کے ساتھ تو بنائی ہی نہیں :(
صدام بھی موجود تھا ، میں بنانے لگی تھی کہ میرے ناک سے میری نوز رنِگ نکل کر گرپڑی ۔ میں نوز رنگِ تلاش کرنے لگی صدام کا خیال ہی نا رہا ، باہر نکل کر خیال آیا اوہو ، بھارتی صدر ، صدام حیسن...