نتائج تلاش

  1. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    بُت تھے بچارے اسی لئے گلے میں بازو ڈال کھڑی ہوں ناں ، سچی مچی کے ہوتے تو میں گھاس بھی نا ڈالتی تم یہ گانا سنو ، سمجھو شاہ رخ کے ساتھ اس گانے میں ، میں ہی ہوں ، بس گانا سنو ، اور تصویر یہ مجسمے والی کو دیکھو ، http://www.youtube.com/watch?v=A94qE86aC34 دل...
  2. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    شکریہ حسن ، ہاں لگتے تو رئیل ہی ہیں ، اسی لئے تو میں بھی رئیل رئیل ایکشن میں تھی ۔ :lol::lol: نقلی نظر آرہے ہوتے تو مجھے کیا ضرورت تھی اسٹائیل مارنے کی :lol::-P بقول میرے بھانجے کے ۔ آنٹی اصلی ہوتے تو آپ کو پاس بھی پھٹکنے نا دیتے :lol::lol: اسی لئے تو انکی بازو میں...
  3. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    جی :lol: تبصرے تو بہت سننے کو ملے ہیں ، اور جس نے یہ تبصرے دئیے ہیں یہ خود اب میرے ساتھ یہاں موجود ہے :lol:( چچا کا بیٹا ) خود تبصرے دے رہا تھا کل اس نے ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر ڈالا سب کو ، پھر جب تصویر بنانے کی باری آئی تو سب سے آگے خود تھا پوز بنانے میں :lol: یہ میری اور اسکی کل شام کی ہی...
  4. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    :lol: ہاں ناں ، گاندھی جی تو میرے سے بھی کہیں زیادہ سمارٹ تھے ۔ اگر گلے میں بازو ڈال کر میں اسٹائل بناتی تو شاید پورا بُت ہی میرے اوپر آگرتا ، لینے کے دینے پڑ جاتے اس لئے رہنے دیا
  5. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    نہیں مجھے ابھی بھی پتا نہیں چلا :confused: آپ بتائیے کیوں ۔؟ اور کیا ؟ :grin: ( بھابھی آپکا بہت شکریہ آج آپ نے میری توجہ بہت اہم بات کی طرف کرائی ۔ فون بند کرتے ساتھ ہی میں بھاگی تھی اور اقراء نے سیٹ کر لیا ہے ۔ اب آپ ذرا پھر سے چیک کریں ناں ۔ پھر مجھے بتائیے گا اب تو نہیں ہے ناں...
  6. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

  7. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    :eek: کتنی سُست ہو تم نے آج تک وہ سوٹ ہی نہیں نکالے سوٹکیس میں سے :confused: :eek: میں ہوتی تو نکال کر تمھارے ، سارے ہینگ کر کرکے الماری میں سیٹ کر کے رکھ دیتی ۔ :confused: آج میں نے اپنے آدھی بازو نکال کر ہینگ کئے ہیں کہ اب موسم آیا ہی چاہتا ہے خوشگوار ، ہاں یہ یہی سوٹ...
  8. ت

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    سلام ، مبارک ہو آپکو ، ماشااللہ بہت پیاری ہیں ، :) پہلے تصویر دیکھکر میں سمجھی تین بچیاں ایک ساتھ آئی ہیں ، پھر غور سے دیکھا تو ایک ہی ہیں ، بہت مبارک ہو ، اللہ کی رحمت ،
  9. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

  10. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

  11. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    دو سوٹ میں ابھی پرسوں خرید کر (ان سلے ) درزن کو دے کر آئی ہوں ایک ٹائی ن ڈائی ہے پیچ ِ کلر کی قمیض اور فیروزی شلوار دوپٹہ ، اور دوسرا میرون لائٹ ، اور ڈارک میرون ، اب درزن کو دے آئی ورنہ ہوتے تو کلر دکھا دیتی ، آپ مجھے ان سلا ہی بیجھئے گا شگفتہ ، تاکے میں اپنی مرضی سے اپنے ناپ کا سلوا...
  12. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    یہ لیجئے ، آج الماری میں کچھ گرمیوں کے سوٹ ابھی نکال کر سوٹکیس میں سے ، المارئ میں لٹکائے ہیں کہ گرمی آرہی ،اور جو رہ گئے تھے آپکے کہنے کے مطابق میں نے تصویر لے لی ہے ۔ یہ رہے ، ان میں پلچھی کے ، جارجٹ ، شفون کے ہیں ، کچھ میں پہن چکی ہوں ایک آدھ بار ، اور باقی کے اب پہنوں گی کہیں باہر نکلی تو،...
  13. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    واقعی ، مجھے بھی کل اس نے اتنا ہنسایا ہے ، اتنا ہنسایا ہے کہ ہنس کر برا حال تھا میرا ، کہنے لگا ، مرُدے بچارے دہائی دے رہے ہونگے یااللہ اتنا بڑا عذاب مر کر بھی ہم پر پڑنے والا ہے ۔ کہنے لگا آپ تو مرُدوں کے اوپر گر کر لوٹ آئی ہیں ، کیا پتا اب وہ مردےُ بھی میوزیم والوں نے وہاں سے ہٹا لئے...
  14. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    ہاں ناں شگفتہ ، بُت بنکر ، کھڑے ہوجاؤ کسی بت کے پاس ، یا بیٹھ کر ، تو یہ کوئی تصویر تو نا ہوئی مزہ نہیں آتا ، میں نے دیکھا سب یہ ہی کر رہے تھے کھڑے کے ساتھ کھڑے ہوکر بنا رہے تھے ۔ تو میں فیڈاپ ہوگئی دیکھکر ، اور میں نے پھر سائیکل پر بھی بنائی اور جب میں سائیکلنگ کر کے نیچے...
  15. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    :( اتنی ڈرپوک ہو تم :confused: :eek: ۔ میں تو بڑے آرام سے اندھیرے میں بھی گھومتی پھرتی رہی ہوں ، جو حصہ زیادہ ڈراونا تھا ، انکے ساتھ رہی ، لائیو موت کا منظر دیکھا میں نے ۔ :lol:
  16. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    جی اور پھر بدلے میں ، میں نے بھی اقراء کی بنائی ہیں اسکے سارے فیورٹ انگلش ہی رہے ۔ فلموں کے ، رائٹرز وغیرہ ،
  17. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    میں گاندھی صاحب کے ساتھ بھی گلے میں بازو ڈال کر بنوانے کو تھی پر دیکھا تو وہ مجھ سے بھی کہیں زیادہ کمزور تھے ، :( میں نے سوچا گر ہی ناں نہ جائے کہیں ، اسلئے سوچا رہنے دوں ،
  18. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    بڑے بھیا ، آپکے ساتھ جو تصویر بنائی تھی وہ گم ہوگئی :( :lol: اب نئے سرے سے آپکے ساتھ بنوانی پڑے گی ۔ اور مجھے یو ۔ ایس ۔ اے آنا پڑے گا ، :lol: چلئیے تھوڑا انتظار کریں اب تو شگاگو سے بھی مجھے اک نئی دوست ملی ہیں اور وہ بہت اصرار کر رہی ہیں آپکے جیسے کہ آئیے ۔ :lol: شکریہ ، 8)
  19. ت

    بوچھی وِد celebrities,

  20. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    اب دیں کیپشنز :lol: میں ذرا اس مرے ہوئے کا آپریشن کرلوں ، میرا دل کر رہا تھا یہ چاقو نکال کر بار بار اسکو مارتی رہوں کھیلتی رہوں ، جبکہ اقراء کے ہاتھ سے کیمرہ ہل ِ رہا تھا خوف سے ۔ اس مرُدے کو دیکھکر ، :lol::-P
Top