1۔ بلال اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
20 نومبر (عقرب)
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
جوس
3۔بچپن میں بلال کیسے بچے تھے
شرارتی
4۔طالبعلمی کے زمانے میں ان کو کس مضمون سے نفرت تھی
انگلش
5۔کس قسم کی کتابیں/مواد بلال زیادہ تر پڑھنا یا...