میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

تیشہ

محفلین
کل میں فرزانہ کے ہاں گئی ہوئی تھی کہ بہت وقت ہوا تھا دوبارہ ملنے کو دل کیا تو گئی ، فرزانہ نے بہت کچھ کھانے تیار کر رکھے تھے ، چٹ پٹے ۔۔ مزے دار ، بریانی ، چٹنی ۔، چکن ، چانپیں ، اور قیمہ کا سالن ، اور نا جانے کیا کچھ تھا ، بہت مزے کا سب کچھ فرزانہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا ، (بچاری صبح سے کچن میں بناتی رہی ہیں :(کتنی اچھی سہیلی ہیں نا
care2.gif

میری خوب خاطر و مدارت کی سہیلی نے ،،
DSCF2728.jpg


DSCF2729.jpg


DSCF2731.jpg


DSCF2730.jpg

DSCF2724.jpg

DSCF2725.jpg
 

تیشہ

محفلین
اتنے مزے کا کھانا کھلانے کا شکریہ
00020143.gif



کھانے کے بعد میٹھے کی باری آئی ، جو میں نے خوب پیٹ بھر کر کھایا ،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif


DSCF2736.jpg


DSCF2739.jpg
 

تیشہ

محفلین
کھانے کے بعد ، فرزانہ کچن میں برتن رکھ رہی تھیں ، اور میں انکو دیکھ رہی تھی کام کرتے :grin:
CopyofDSCF2735.jpg


مجھے بہت مزہ آرہا تھا ،

000200D8.gif
 

تیشہ

محفلین
پھر کھانے کے بعد فرزانہ نے چائے بنائی ہم نے پی ، اور پھر فرزانہ نے گاڑی نکالی اور ہم باہر آؤٹنگ کے لئے نکلیں ،
اور خوب تصویریں لیں ،۔ ۔

CopyofDSCF2749.jpg





فرزانہ کی گود میں ، میں سر رکھے دل کر رہا تھا یہی سوجاؤں ،
 

تیشہ

محفلین
اور یہ میں نے فرزانہ کے گھر سے لی ہوئی تصویر ، کہ فرزانہ کے گھر کے آس پاس کا منظر بہت حسین ہے ، انکا گھر بھی ہل ِ پر ہے ۔ سارا ایریہ ہی ہلی ِ اریہ ہے ۔ سہیلی کا گھر اونچائی پر ہے ، ایسے محسوس ہورہا تھا جیسے میں ، مری سوات پہنچ گئی ہوں ،
DSCF2760.jpg
 

تیشہ

محفلین
واہ باجو خوب مزے کیے آپ نے اپنی سہیلی کے ساتھ مل کر ۔۔:)





ہاں سارہ کل بہت انجوائے کیا میں نے ، فرزانہ کے ساتھ بہت مزہ آیا ، وقت ایسے گزر گیا پتا ہی نا چلا :(
مجھے ایسے لگ رہا تھا اپنے ہی گھر میں ہوں ، :grin: اور اتنے مزے مزے کے کھانے کھانے کو تیار ملے ، بہت کھایا ، پھر باہر کی سیر بھی کی ، سارا شہر دیکھ لیا ، بہت سی جگہیں فرزانہ کی فیورٹ بھی دیکھیں جن میں وہ روڈ ' ہے جس پر بقول فرزانہ وہ اس روڈ پر گاڑی لاتے بہت اچھے ،رومانٹک موڈ میں آجاتی ہیں کہ بہت خوبصورت منظر نظر آتا ہے ۔ کل میں نے بھی دیکھا ہے واقعی بہت حسین منظر ہے ۔ مگر میں رومانٹک نہیں ہوسکی پھر بھی :grin: کہ فرزانہ تو اس موڈُ میں شاعری لکھ لیتی ہیں بہت شاندار سی ، مگر مجھ سے شاعری نہیں ہوتی :( اس لئے خوبصورت منظر دیکھ کر خوش ہوتی رہی ہوں ، واقعی میں ایسے ہی ہے جیسے سوات ، گلگت ،
اور بہت انجوائے کیا ہم تینوں نے ،
animated0137.gif
 
Top