کل میں فرزانہ کے ہاں گئی ہوئی تھی کہ بہت وقت ہوا تھا دوبارہ ملنے کو دل کیا تو گئی ، فرزانہ نے بہت کچھ کھانے تیار کر رکھے تھے ، چٹ پٹے ۔۔ مزے دار ، بریانی ، چٹنی ۔، چکن ، چانپیں ، اور قیمہ کا سالن ، اور نا جانے کیا کچھ تھا ، بہت مزے کا سب کچھ فرزانہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا ، (بچاری صبح سے کچن میں بناتی رہی ہیں
کتنی اچھی سہیلی ہیں نا
میری خوب خاطر و مدارت کی سہیلی نے ،،

میری خوب خاطر و مدارت کی سہیلی نے ،،





