آپ جتنی فارسی استعمال کرتے ہیں اتنی پنجابی بھی استعمال کر لیا کریں :)
تفنن برطرف، فارسی اردو کی بمنزلہ ماں کے ہے، پنجابی نہیں ہے۔ آپ فارسی اور عربی کے الفاظ نکال کر اردو کا ایک جملہ بھی نہیں لکھ سکتے، لیکن پنجابی کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ ویسے اگر آپ میرا مراسلہ ایک بار پھر دیکھ لیں تو میں نے عرض...