نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف بدر الفاتح

    یہ "یوزر نیم" ہوگا، مصیبت ڈال دیتے ہیں بعض اوقات یوزر نیمز :)
  2. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ہق ہا، مکہ مدینہ سے شروع ہو کے کسی فلم ایکٹریس کی تصویر پر یہ شو ختم ہوتا تھا :)
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یا للعجب، واقعی؟ کیا سگریٹ کی راکھ پھینکنے کے لیے بھی کوئی چیز استعمال ہوتی ہے، چاہے ٹرک ہی سہی :)
  4. محمد وارث

    تعارف بدر الفاتح

    پہلے مراسلے میں اس کا ذکر ہے، بدرالفاتح صاحب کا نام ہے یقینا :)
  5. محمد وارث

    تعارف بدر الفاتح

    خوش آمدید عمر صاحب :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہست در کوئے تو ہر ساعت تماشائے دگر مردن آنجا بہ کہ بودن زندہ در جائے دگر کاتبی نیشاپوری تیرے کوچے میں ہر دم ایک دوسرا ہی نظارہ ہوتا ہے، (لہذا) وہاں مرنا، کسی دوسری جگہ زندہ رہنے سے (بہت) بہتر ہے۔
  7. محمد وارث

    بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے بابری مسجد ہو یا "سُمنات" ہو

    بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے بابری مسجد ہو یا "سُمنات" ہو
  8. محمد وارث

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    اس موضوع پر خلد آشیانی فردوس مکانی نجم الدولہ دبیر الملک خان بہادر یار جنگ قبلہ و کعبہ مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک ہی شعر لکھ کر قلم توڑ دیا ہے۔ :) تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز دردِ دل بر آں بُت شکایت آوردم شنید و گفت کہ ایں از خداست من چکنم واقف لاہوری (بٹالوی) اُس (سنگ دل) محبوب کے سامنے میں نے اپنے دردِ دل کی شکایت کی، اُس نے میری شکایت سنی اور (بے نیازی سے) کہا کہ یہ تو خدا کی طرف سے ہے، میں کیا کروں؟
  10. محمد وارث

    تاسف بیکل اتساہی انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  11. محمد وارث

    میری سنگت میں چلنا کوئی سہل ہے ہر قدم حسنِ ذوقِ نظر چاہئے

    خوب غزل ہے عباداللہ صاحب، کیا کہنے۔
  12. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    میں بھی کہوں کہ مجھے مہنگائی زیادہ کیوں تنگ کرتی ہے، میرے دو بچے سودا سلف لاتے ہیں :)
  13. محمد وارث

    مردوں کی بیٹھک

    مرد کی جمع "مردود" بھی یقینا کسی عورت ہی کی ایجاد ہے :)
  14. محمد وارث

    مردوں کی بیٹھک

    پس ثابت ہوا کہ "معجزے" اب بھی ہوتے ہیں :)
  15. محمد وارث

    تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

    کیا اس تقابل میں پیر صاحب مرحوم و مغفور کی صرف اردو شاعری ہی ہے یا اُن کی فارسی شاعری کا بھی تقابلی جائزہ لے رہے ہیں۔
  16. محمد وارث

    جی ہاں ڈاکٹر صاحب میں‌ بھی حساب لگا چکا ہوں، اس سال کی چار چھٹیاں اتوار کو پڑی تھیں، ۲۰۱۷ میں...

    جی ہاں ڈاکٹر صاحب میں‌ بھی حساب لگا چکا ہوں، اس سال کی چار چھٹیاں اتوار کو پڑی تھیں، ۲۰۱۷ میں کچھ تلافی ہوگی :)
Top