اور آپ نہ جانے کس چیز سے offend ہوئے، میرا پہلا مراسلہ پھر پڑھیے، اور بتائیے کیا غلط ہے؟
کیا یہ اسلامی روایت نہیں ہے؟ ہوگا دوسرے مذاہب میں بھی، لیکن کیا اسلامی تبلیغ کا دار و مدار فقط اسی چیز پر نہیں ہے؟ حد سے زیادہ ثواب اور حد سے زیادہ عذاب۔ غلط یا صحیح کی فی الحال بات نہیں لیکن یہ عنصر تبلیغ...