نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شاد رہیئے برادرم :)

    شاد رہیئے برادرم :)
  2. محمد وارث

    خدا سے تجارت

    یہ دراصل قدیم اسلامی روایت ہے۔ سینکڑوں سالوں‌ سے واعظین اور مبلغین نیکی کی ترغیب دیتے ہوئے بعید از حقیقت اور دُور از قیاس روایات اور قصے کہانیاں بیان کرتے رہے ہیں، یہاں تک کہ ضعیف احادیث بھی جن میں بہت بڑے بڑے اجر کا ذکر ہوتا ہے بلا جھجھک بیان کرتے رہے ہیں، ایسے لٹریچر کی کوئی کتاب پڑھ لیں یہی...
  3. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انڈیا کے مشہور مصنف، مؤرخ، کالم نگار، ناول نگار، خشونت سنگھ کی کتاب Why I Supported the Emergency: Essays and Profiles انڈیا میں 1975ء کی اندرا گاندھی کی لگائی ایمرجنسی ایک انتہائی اہم اور متنازع موضوع ہے۔ یہ انڈیا میں لگائی جانے والی تیسری اور تاحال آخری ایمرجنسی تھی، پہلی دونوں ایمرجنسیاں...
  4. محمد وارث

    ایک ملاقات

    جی میں‌ نے کوئی نام اسی لیے نہیں لکھا تھا کہ دوستوں کی پروازِ تخیل پر یہ بات چھوڑ دوں کہ ع۔ فکرِ ہر کس بقدرِ ہمتِ اُوست :)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مرا خود نیست یارائے سوال آخر چہ می گوئی اگر پرسد گناہِ من کسے روزِ شمار از تو صائب تبریزی مجھے خود سوال کرنے کی جرات اور حوصلہ تو نہیں ہے، لیکن آخر تُو کیا بھی جواب دے گا، اگر کسی نے قیامت کے دن تجھ سے پوچھ لیا کہ میرا گناہ کیا تھا؟
  6. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

    پچیس اوورز میں 172 رنز جیت کے لیے درکار ہیں، سات وکٹیں ہاتھ میں ہیں۔ میرے خیال میں یہاں رسک لینا بنتا ہے، ایک صفر سے ہاریں یا دو صفر سے، سیریز تو ہار ہی جائیں گے لیکن اگر جیت گئے تو سیریز برابر ہو سکتی ہے۔ یعنی یہاں رسک لینے کی صورت میں اگر پاکستان ہار گیا تو کچھ نہیں ہوگا اور اگر جیت گئے تو یہ...
  7. محمد وارث

    ایک ملاقات

    پوری بات لکھِیں نہ خان صاحب کہ خارجیوں کو شیعہ اس وجہ سے خارجی کہتے ہیں‌ کہ وہ حضرت علی کے کفر کا فتوی دیتے تھے (نعوذ باللہ)، صفین میں تحکیم پر راضی ہونے کی وجہ سے اور باقی مسلمان اس وجہ سے خارجی کہتے ہیں کہ وہ امیر معاویہ اور انکے معاونین کو بھی کافر سمجھتے تھے (ایضا)۔ پس فی زمانہ جو اپنے علاوہ...
  8. محمد وارث

    چڑھتے سورج کو سلام

    ع - اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے "کاموں" میں :)
  9. محمد وارث

    ذرہ نوازی ہے آپ کی خان صاحب، خوش رہیے۔

    ذرہ نوازی ہے آپ کی خان صاحب، خوش رہیے۔
  10. محمد وارث

    امریکہ میں کیا نہیں ہوتا؟

    "تم" ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا :)
  11. محمد وارث

    سردیاں ہیں، تماشا دیکھنے کی بجائے ہاتھ سینکنے سودمند رہے گا :)

    سردیاں ہیں، تماشا دیکھنے کی بجائے ہاتھ سینکنے سودمند رہے گا :)
  12. محمد وارث

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ ترسم ز آتشِ دوزخ نہ پروائے جناں دارم منم شوریدۂ جاناں نہ خواہم حور و غلماں را شیخ شرف الدین پانی پتی (معروف بہ بُو علی قلندر) نہ میں آتشِ دوزخ سے ڈرتا ہوں اور نہ ہی مجھے جنت کی کوئی پروا ہے، میں (اُس ازلی) محبوب کا عاشق و دیوانہ ہوں (اور اُسی کا وصال چاہتا ہوں) مجھے حور و غلمان کی کوئی...
  14. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کو شاید یوں بھی کہتے ہیں کہ گھوڑے کی پچھاڑی اور افسر کی اگاڑی سے بچنا چاہیے یعنی گھوڑے کے پیچھے سے گزرنے اور افسر کے سامنے سے گزرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
  15. محمد وارث

    ایک ملاقات

    کوئی بات نہیں بتا دیں، میں سننے کو تیار ہوں، اور کچھ نہیں کہونگا، چپ رہونگا، دم سادھ لونگا :)
  16. محمد وارث

    شکریہ خان صاحب، محفل پر موجود ہوں لیکن بس کچھ مصروفیات میں الجھا ہوں۔ :) والسلام

    شکریہ خان صاحب، محفل پر موجود ہوں لیکن بس کچھ مصروفیات میں الجھا ہوں۔ :) والسلام
  17. محمد وارث

    جمعۃ الاسود!

    یہ تو جمعے کی ہوا کسی اور ہی طرف چل نکلی بھائی۔ خیر میں نے "بلیک فرائیڈے" کی خریداری آج ہفتے کو کر ہی ڈالی۔ کوئی بیس کے قریب کتابیں ہیں، بس اب ایک ہی مشکل ہے کہ ان کے "بِل" کو "انڈر انوائس" کرنا ہے، وگرنہ بیوی بچوں کا ٹیکس تو کتابوں کی قیمت کو دگنا کر دے گا :)
  18. محمد وارث

    جی اسی لیے تو ہم بھی "رنگ برنگی" زندگی چاہتے ہیں لیکن ایک رنگ ہی ایسا چھا گیا ہے کہ بس، الامان :)

    جی اسی لیے تو ہم بھی "رنگ برنگی" زندگی چاہتے ہیں لیکن ایک رنگ ہی ایسا چھا گیا ہے کہ بس، الامان :)
Top