اگر صرف اپنی ذات کی بات کروں اور صرف اپنی کروں تو میرے لیے دنیا میں سب سے پرلطف لمحہ وہ ہوتا ہے جب مجھے کوئی اپنی پسندیدہ کتاب مل جاتی ہے، اور پھر کتاب ختم ہونے کے بعد بھی وہ خوشی مدتوں قائم رہتی ہے۔ اور پھر عرصہ دراز کے بعد یوں بھی ہوتا ہے کہ اگر کبھی اس کتاب کا خیال بھی آ گیا تو دل و دماغ کھل...