میں یہ کہنا چاہ رہا تھا محترمان کہ ایک باپ اتنی ساری محنت مشقت کر کے کسی پر احسان نہیں کرتا کہ گنوانا بھی شروع کر دے بلکہ ایک اپنا فرض پورا کرتا ہے اور بس۔ یہ فرض اس کے باپ نے بھی پورا کیا تھا اور اسکی اولاد بھی پورا کرے گی اپنی اولاد کے لیے۔ یہ سلسلہ ازلوں سے اسی طرح چل رہا ہے اور ابد تک چلتا...