آپ بالکل فکر نہ کریں قبلہ، بلکہ چند دن یہاں رہ کر ذرا یہاں کی چلت پھرت کو محسوس کریں۔ بہت دوستانہ ماحول ہے اور اسی وجہ سے ہر کسی کی رگِ ظرافت یہاں پھڑکتی ہی رہتی ہے بشمول اس خاکسار کے :)
آپ جب عادی ہو جائیں گے تو اس رنگ میں رنگ میں جائیں، پھر نہ اپنا رنگ سادہ رہے گا نہ دوسروں کا کچھ زیادہ ہی...