درست فرمایا آپ نے سید صاحب، لیکن یہ تو نظامِ قدرت ہے۔ ہم اپنے بچوں کے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، ہر طرح کی محنت کرتے ہیں، شب و روز ایک کر دیتے ہیں تا کہ ہمارے بچے ایک اچھے ماحول میں رہ سکیں، صحت مند رہیں، اعلی تعلیم حاصل کریں، زندگی میں کامیاب ہوں وغیرہ وغیرہ۔ لیکن یہی کچھ تو ہمارے والد نے ہمارے لیے...