یہی تو قبلہ۔ میں بھائی سے مل کر آیا تھا، بیوی کہتی رہی "بہن" سے ہاتھ ملا کر آئے ہو، میں قسمیں کھا رہا تھا کہ خدا کی قسم میری کوئی بہن نہیں، اللہ نے دی ہی نہیں، اور تو اور اللہ نے تمھیں بھی کوئی بہن نہیں دی، میں تو نصیب جلا ہوں۔ یہ وہ حقائق ہیں جنہیں وہ اچھی طرح جانتی ہے، میری بات مانی پھر بھی...