سبزۂ خط ۔ وہ ہلکے ہلکے بالوں کے روئِیں جو نوجوان کے منہ پر نکلتے ہیں۔
کاکل - زلفیں
زمرد - سبز رنگ کا ایک پتھر، اس کے بارے میں کہاں جاتا ہے کہ یہ سانپ کے زہر کا تریاق ہوتا ہے۔
افعی - سانپ
دمِ افعی - سانپ کا دم، سانپ کا زہر
چہرے کے روؤں کو زمرد اور کالی سرکش زلفوں کو سرکش سانپ سے تشبیہ دی ہے۔...