قانونی طور پر چونکہ مسلمان خرید و فروخت نہیں کر سکتے سو ساری کی ساری غیر مسلموں کے کھاتے میں جائے گی، اسی لیے تو یہ اوسط نکلی اور جج کا جملہ بھی اسی طنزیہ تناظر میں ہے۔ یہ اور عدالت میں جمع ہونے والے دیگر اعداد و شمار سرکاری ہیں یعنی جس خرید و فروخت پر حکومت ٹیکس لیتی ہے، اسمگلنگ کی تو اللہ...