ایک دن محفل کے فلسفیِ اعظم چلے جا رہے تھے (اب جن کو اس محفل کا فلسفی ہونے کا دعویٰ ہے وہ اپنا نام بتائِیں کہ یہاں لکھا جا سکے)۔ چلتے چلتے وہ ایک کولہو کے پاس پہنچے، رُکے اور تیلی سے پوچھنے لگے، میاں یہ تم نے بیل کے گلے میںگھنٹی کیوں باندھی ہوئی ہے۔ تیلی بولا، وہ اس لیے جناب کہ میں اگر کہیں اپنے...