نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پردیس میں رہنے والے

    کیا عمدہ شے پوسٹ کی ہے۔
  2. محب علوی

    کرن کرن سورج پر تبصرہ جات

    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے پاکستانی بھیا ، جاری رکھیں۔
  3. محب علوی

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    پوری پوسٹ پڑھ کر میرے تے وٹ نکل گئے نئے۔ ویسے سنا کرتے تھے کہ اے چیز تے وٹ تے پئی اے۔
  4. محب علوی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    قیصرانی پتہ بھی بتا دو تو سب کے لیے آسانی ہو جائے۔
  5. محب علوی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    چلیں اب لوگ جان جائیں گے اس کے بارے میں ، میں بھی اسی سال ممبر بنا ہوں گو کہ میں کوئی کتاب خرید نہیں سکا۔
  6. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    کہاں ابھی تو لطف آنے لگا ہے انٹر ویو۔ امن و ایمان ، جو پوسٹ‌کرنے کو دل چاہے کر دیا کرو اس کے لیے اجازت یا پوچھنے کی ضرورت نہیں اس فورم پر۔ میں بھی چاہتا ہوں کہ جان پہچان میں پرانے ممبران سے تازہ آشنائی ہو
  7. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    1۔ پہلے موضوع اور پھر اسے شروع کرنے والے کا نام 2۔نہیں 3۔ نئے آنے والوں کے لیے بہت گنجائش ہے
  8. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    جواب عمدہ ہیں امن ایمان یہ جواب بھی درست ہے
  9. محب علوی

    مکیش کہیں دور جب دن ڈھل جائے (مکیش)

    میرے پاس تو چل رہا ہے قیصرانی
  10. محب علوی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    بہت خوشی ہوئی اعجاز صاحب اور صحیح معنوں میں ایک یونیکوڈ تفسیر کے شامل ہونے سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ جتنا بھی لکھا جاتا رہے اسے ساتھ ساتھ شامل کرتے جائیں تاکہ ہم سب مستفید ہوسکیں اور باقی لوگوں کو بھی خبر کر سکیں۔
  11. محب علوی

    سو برس بعد، اُردو کی گرامر

    زکریا میں حوالہ دے رہا تھا اگر کچھ انتظار کر ہی لیتے ۔ ویسے میری ہی پوسٹ میں قطع و برید کرکے دے دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔
  12. محب علوی

    سو برس بعد، اُردو کی گرامر

    سو برس بعد، اُردو کی گرامر جان۔ ٹی۔ پلیٹس کا نام اگرچہ محض اسکی مشہورِ زمانہ لغت سے منسلک ہو کر رہ گیا ہے لیکن اُس نے ہندوستانی زبان کی ڈکشنری مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ اسکی گرامر پر بھی ایک دقیع دستاویز چھوڑی تھی جِس سے بعد میں آنے والے قواعد نویس آج تک استفادہ کرتے رہے ہیں۔ اس کتاب کا پورا نام...
  13. محب علوی

    ڈاکٹر فیلن کی ڈکشنری

    ’یہ گمان درست نہیں کہ انگریز لغت نگار صرف سیاسی اور انتظامی مصلحت و ضرورت کی بناء پر لُغت نویسی میں دلچسپی رکھتے تھے۔ اُن کے علمی شغف اور زبان سے سچّی دلچسپی کا اعتراف کرنا چاہیئے۔ اُن کے بعض خیالات یا ذوقی ترجیحات سے اِختلاف ہو سکتا ہے، لیکن میں نہیں سمجھتا کہ اُن پر دانستہ تعصّب یا مسلمانوں سے...
  14. محب علوی

    ڈاکٹر فیلن کی ڈکشنری

    ڈاکٹر فیلن کی ڈکشنری دیگر زبانوں کی طرح اُردو کی قواعد اور لغت نویسی کا کام بھی غیر ملکیوں نے شروع کیا تھا کیونکہ اہلِ ہند کی زبانوں کو اچھی طرح سمجھنا اُن کی سیاسی اور تجارتی ضروریات میں شامل تھا۔ یوں تو اٹھارہویں اور انیسویں صدی میں اردو یا ہندوستانی کی بہت سی لغات مرتب ہوئیں لیکن دو افراد...
  15. محب علوی

    ڈاکٹر فیلن کا حیات نامہ

    ڈاکٹر فیلن کا حیات نامہ 1817 کلکتہ میں پیدا ہوئے۔ 1837 بنگال کے محکمہء تعلیم میں ملازم ہوئے۔ 1848 ’طبقات شعرائے ہند‘ شائع کی۔ 1858 Law & Commercial Dictionary شائع کی۔ 1864 انسپکٹر آف سکولز ، جرمنی سے ڈاکٹریٹ ۔ 1875 محکمہء تعلیم سے ریٹائرمنٹ، دہلی میں سکونت۔ 1877 ’ہندوستانی محاورے...
  16. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    انٹر ویو ہے لمبا تو ہوگا نہ امن ایمان۔ چاند اور ستاروں کی تمنا کی جاتی ہے مگر چاہیے صرف چاند ہوتا ہے ، کیوں ؟
  17. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کسی نے رضوان کی بھی خبر لی ، میں نے ان کے حصہ بھی لکھا ہے مگر رپورٹ نہیں کی رضوان نے۔
  18. محب علوی

    ہائے انگریزی

    کیا یاد کروا دیا تلمیذ صاحب چلیں اپنے گاؤں کی ایک دلچسپ شخصیت کا واقعہ لکھتا ہوں جو انہیں مقدمہ بھگتے ہوئے پیش آیا اور پولیس سے ان کی گفتگو کے بعد ان کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے۔ اوئے کیندے نے کہ میرے اندر گلٹی ہے نہ دس میرے اندر کیہڑی گلٹی اے ، گلٹی اے ہور نئیں کجھ ، گلٹی ہونی اے اینا دے اندر ۔...
  19. محب علوی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    محسن پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی عمدہ اور علمی گفتگو شروع کرکے ہم سب کو بھی اس علم کی چند بنیادی باتوں تک رسائی فراہم کی اور ساتھ ہی ساتھ جناب شاکر القادری صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے بہت عمدہ نکات اٹھائے جس پر محسن حجازی کے جوابات کا سلسلہ شروع ہو سکا۔ محسن آپ نے اسم بامسمٰی...
Top