نتائج تلاش

  1. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہیڈ آفس کی پھرتیاں ملاحظہ کریں آپ پھر بھی کچھ لوگ گلہ کرتے نہیں تھکتے۔
  2. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    میں آ گیا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ سرور محفل کا زیادہ ہی بیٹھ گیا ہے اس کا کچھ کرنا پڑے گا ۔ شاہ جی کو امن اور ایمان کا ابھی تک پتہ نہیں چلا شمشاد ، آپ ہی بت دیا کریں ایسی بنیادی چیزیں ورنہ شاہ جی تو شاہ جی ہیں انہیں کیا حاجت :lol:
  3. محب علوی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    بہت عمدہ لکھا ہے محسن اپنے نام کی رعایت سے، لکھتے رہا کریں اور آتے بھی رہا کریں آپ کی تحریر پڑھ کر لطف آتا ہے :lol:
  4. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    واہ شمشاد بھائی کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ لیں رسید تصدیق کی جاتی ہے کہ شمشاد نے اپنے حصے کے 30 صفحات بھی مکمل کر دیے ہیں اور اس طرح سے فارغ ہو بیٹھے ہیں۔
  5. محب علوی

    دوگانا چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا

    واقعی نبیل اس میں آنچل تو ہے ہی نہیں تو چھوڑنا کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔اصل اصل ہی ہوتا ہے یہ ری مکس تو گانے کو ذبح کردیتے ہیں۔
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    امن ایمان کیا آپ کے علاوہ بھی ممبران سوالات پوچھ سکتے ہیں قیصرانی سے ، بڑے تیکھے تیکھے سوال میرے ذہن میں آرہے ہیں :wink: اور یقینا اوروں کے بھی
  7. محب علوی

    قیصرانی کے چند سوالات پر تبصرہ جات

    بھائی میں نے پہلے صرف اس کی نشاندہی کی تھی کہ جو پوسٹ ہے اس میں کئی موضوعات اکھٹے ہو رہے ہیں اور اتنے موضوعات سے اخذ کردہ قضایا سے کسی ایک نتیجہ تک پہنچنا ممکن نہیں ہوگا۔ دوسرا میں نے موضوعات کی طرف اس لیے اشارہ کیا کہ نبیل نے بھی یہ پوچھا تھا۔ تم جلدی جلدی سمیٹ لو ورنہ ایک طرف تو سوچنے کی...
  8. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    کہاں بھلایا ہے مجھے کہہ گئے کہ تمہارا خیال رکھوں
  9. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    اعجاز صاحب کے جواب کے بعد تو اب کوئی گنجائش ہی نہیں رہی اور مجھے خوشی ہے کہ امن ایمان اب ہماری ایک فعال اور مستعد رکن بن گئی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں وہ سیمل کا انٹر ویو کیسے کرتی ہیں۔
  10. محب علوی

    LOL کا متبادل

    میں نے جو بھی الفاظ دیے تھے اس میں الفاظ اور ان کا مخفف تھا جیسے قہقہہ کھل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قکک اور قیصرانی کی رائے مجھے پسند آئی کہ اگر زیادہ ہی قہقہہ ابل پڑے تو قککککککککککک :wink: آج سے پانچ سال بعد جانے کتنے قکک گونج رہے ہوں گے دنیائے نیٹ پر :lol:
  11. محب علوی

    قیصرانی کے چند سوالات پر تبصرہ جات

    ٹریڈ سنٹر پر حملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا اسامہ بن لادن ہی اصل مجرم تھا ، کیا یہ طے ہوگیا ہے اس کے ثبوت بش نے صرف ٹونی بلئیر ، مشرف اور دیگر اہم ارکان کو ہی دکھائے تھے اور کھلی عدالت میں یہ مقدمہ چلانے سے انکار کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ایک پوری بحث ہے اور اس پر اب تک تحقیق جاری ہے۔ واجب القتل...
  12. محب علوی

    قیصرانی کے چند سوالات پر تبصرہ جات

    تبصرے سے قطع نظر قیصرانی ایک ہی نشست میں بہت سارے سوال پوچھ رہے ہو جس کی وجہ سے ان کا جواب تو درکنار بحث کا صحیح آغاز بھی نہیں ہوسکے گا۔ ایک سوال کو لو اور اس پر گفتگو کو مرکوز کروں پھر اس پر بحث ہو اور اگر کسی دوسرے سوال یا موضوع پر بات ہو تو اسے علیحدہ کیا جاسکے۔
  13. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    چلو کسی بہانے تم نے شکر تو ادا کیا اور اسی بہانے کھانا بھی مل گیا۔ اب خود ہی آجاؤ
  14. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    ماورا نے جتنا بھی لکھ لیا ہے اس پر شکر ادا کرنا چاہیے ۔ دیکھ نہیں رہے بیچاری نے کھانا چھوڑ کر لکھنا شروع کیا ہوا ہے ۔
  15. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    زکریا اور شمشاد بلائیں تو آنا ہی پڑتا ہے۔ زکریا یہ بچہ تو بہت کیوٹ‌ ہے تصویر میں ، کون ہے ؟‌
  16. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    عمدہ پاکستانی :)
  17. محب علوی

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    تفسیر کی بات میں کافی وزن ہے زکریا۔ میرے خیال میں ایک اہم اور کام کی پوسٹس کی ایک علیحدہ سے رینکنگ ہونی چاہیے تمام پوسٹس سے ہٹ‌کر تاکہ اس سے رکن کے کام کا اندازہ بھی ہو سکے اور اسے بھی تسلی رہے۔
  18. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    مقدمہ اور صفحات ساتھ ساتھ چلیں گے اس طرح کتاب کے ساتھ ساتھ مقدمہ بھی تیار ہوجائے گا :lol: عسرت کا مقام نہیں بلکہ انصاف کے حصول میں حائل غیر ضروری اخراجات دور کرنے کے لیے ایسے عوام دوست کام انجام دیے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس کہ اسے عسرت کا مقام گردانا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔قوم کی سخت تربیت کی...
  19. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    جان نہیں چھوٹے گی اس طرح شمشاد البتہ مدد مل رہی ہے اسی کو غنیمت سمجھیں
  20. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    ناراض بیوی کا رویہ تم نے صرف سنا ہے ، پتہ ہوتا تو یہ نہ کہتے :P
Top