نتائج تلاش

  1. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    لوڈ شیڈنگ پر قہر ہو خدا کا ( بس یا کوئی اور بددعا دوں ) وکیل صفائی قیصرانی نے عمدہ نکتہ اٹھایا ہے کہ عدالت تو جج ہی برخاست کر سکتا ہے ۔ عدالت کے احترام کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے ورنہ توہین عدالت کا مقدمہ بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے۔ چائے اب کس کو آنا ہے پر مل رہی ہے کپ بھر بھر کر۔
  2. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    یہ لیں شمشاد ایک کپ آپ اور قیصرانی تم بس کرو اب ایک کپ پی تو لیا تم نے ، کسی اور کے لیے بھی چھوڑ دو۔
  3. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    اجازت کیسی تلمیذ ، آپ تو شرمندہ کر رہے ہیں ۔ مل جل کر غور و فکر کر لیں گے ہو سکتا ہے اس معنی تک پہنچ جائیں جس تک شیخ سعدی بھی نہ پہنچے ہوں جیسے شعروں کی تشریح میں وہ وہ نکات اٹھائے جاتے ہیں جس تک شاعر کا خیال ایک طرف گمان بھی نہیں گیا ہوتا۔ :lol:
  4. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی ابھی عدالت برخاست کی ہے تو ادھر آتی ہی ہوں گی ۔ کسی بھائی یا بہن نے چائے پینی ہو تو میں بنانے لگا ہوں ، کڑک ، خوشبودار الائچی والی :lol:
  5. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    عدالت کو چائے کی سخت چاہ ہو رہی ہے اس لیے ایک عدد چائے بننے تک عدالت سمیٹی جاتی ہے۔
  6. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    عدالت یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے کہ یہ دیوانی یا غیر دیوانی عدالت نہیں بلکہ فوجداری عدالت ہے اس لیے احتیاط واحد بچاؤ‌ ہے ورنہ عدالت کا مزاک عادلانہ کم اور جرنیلی زیادہ ہے :)
  7. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    سب سے پہلے تو میں یہ واضح کر دوں کہ میں نہ تو شیخ سعدی کا شاگردِ خاص رہا ہوں اور نہ ان کے فرمودات کا مفسر اعظم :lol: اپنی ذاتی رائے سے کہوں گا جو کہوں گا اس کے سوا کچھ نہ کہوں گا :) تلمیذ ایک تو آپ ذرا بے تکلف ہو جائیں اور “صاحب“ کا سابقہ ہٹا دیں۔ دوسرا میرا خیال ہے کہ شیخ سعدی کے کہنے...
  8. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    یہ عدالت کو رشوت دینے کی کوشش کا حصہ تو نہیں کہیں۔ مدعیہ الیہ کے آنے تک عدالت برخواست کی جاتی ہے۔
  9. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    ان باتوں پر پہلے غور اور پھر عمل کرنا ہے :)
  10. محب علوی

    Aaman's Cookbook

    انسٹرکٹر جی ، آپ نے تفصیل میں تو yummmmy لکھا تھا اور ڈش سکھا دی لال قلعہ سپیشل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئس کریم کہاں گئی ہماری۔ ویسے لال قلعہ پڑھ کر میں سمجھا کہ دہلی والا لال قلعہ ہے اور امن ایمان نے اس کے پچھواڑے میں ایک عدد کھابہ والے کے ساتھ کھانے بنانے کی سانجھہ داری شروع کردی ہے۔
  11. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    امن ایمان ، ایک نئی ممبر آئی ہیں سیمل ذرا ان پر جا کر اپنے انٹر ویو والے سوالات کی مشق تو کر لیں :lol:
  12. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    قیصرانی اس کے کئی مطلب بن سکتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ بروں کے ساتھ نیکی کرنے میں احتیاط کریں کیونکہ عموما وہ آپ کی نیکی کا بدلہ برائی سے دیں گے اور اگر آپ نیکی کا بدلہ نیکی سمجھ رہے ہوں تو آپ کے نیکی کے جذبے کو ٹھیس لگے گی اور شاید آپ نیکی کرنے سے باز آجائیں۔ اس کے علاوہ شیخ سعدی کا ذاتی قول...
  13. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    ایک کتاب شناس اور عمیرہ احمد کی پرستار سیمل نے فورم میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور سب سے پہلے خوش آمدید کہنے میں پہل کر رہا ہوں۔ عمیرہ کے ساتھ ساتھ واصف علی واصف بھی بہت پسند ہیں سیمل کو اور مجھے امید ہے کہ فورم پر ان کا بہت اچھا وقت گزرے گا۔ امن ایمان کو بھی انٹر ویو کا موقع مل جائے گا۔ :)
  14. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    معاملہ قیصرانی کے حق میں جاتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ :)
  15. محب علوی

    [ع پ ک ا] تبصرے

    سب سے پہلے تو میں پوسٹ کے عنوان کی داد دوں گا جسے پڑھ کر صرف تجسس پیدا ہوتا ہے ، سمجھ کچھ نہیں آتی :lol: قیصرانی اور کچھ حذف کر دے بغیر معذرت کے یقین نہیں آتا :D ایسے کیسے کر دیا تم نے قیصرانی ، آجاؤ کٹہرے میں ذرا۔ شگفتہ آپ بھی آجائیں ذرا کٹہرے میں ، دھڑا دھڑ دھاگہ کھول دیتی ہیں آپ...
  16. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    ایک تو تم “اوتاولے“ بڑے ہو ، اکیسویں صدی کے بڑے لوگوں کی باتیں آخر میں لکھوں‌گا نہ :lol:
  17. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اُس پر ظفر آدمی کو صاحب ِ کردار ہونا چاہیئے واہ کیا خوب شعر ہے ظفری ، کیا آپ اپنی تصویر ہے یہ شعر :wink:
  18. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کوہ یار میں کہاں سے بنا لائے ہو ظفری :wink: کاش آج بہادر شاہ ظفر زندہ ہوتے تو تمہیں اپنے جاہ و جلال سے آشنا کرتے
  19. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    شیخ سعدی شیرازی زندگی کی درازی کا راز صبر میں پوشیدہ ہے۔ اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے تو اولاد کو اچھے اخلاق سکھاؤ۔ اگرچہ انسان کو مقدر سے زیادہ رزق نہیں ملتا لیکن رزق کی تلاش میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔ شیر سے پنجہ آزمائی کرنا اور تلوار پر مکہ مارنا عقلمندوں کا کام...
  20. محب علوی

    LOL کا متبادل

    بات تو ٹھیک ہے اس کا مترادف اردو میں بمعنی انگریزی ایک استعمال ہوتا رہا ہے “لول“ اب اس کے علاوہ اگر ڈھونڈا جائےتو پھر رواج دینا پڑے گا اور ترجمہ کرکے جیسے قہقہہ کھل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قکک زوردار ہنسی ملکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہم بھرپور قہقہ اونچے سروں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بقاس ویسے سادہ...
Top