نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    چلو ایک اور سوال میری طرف سے اور تو کوئی کر نہیں رہا ، سوال کے جواب میں ڈنڈی نہ مارنا پچھلی بار کی طرح ، اتنی مشکل سے سوال بنا کر لاتا ہوں تم مزے سے گول کر جاتے ہو۔ اگر تم اپنی نئی گاڑی( فرض کر رہے ہیں مجھے پتہ ہے تم پیدل ہی ہو ابھی ) میں کہیں جا رہے ہو اور راستہ میں ایک جگہ تمہیں اپنا کوئی...
  2. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    اصلی دشمن کا بتا دو sms کر دیتے ہیں دوڑا چلا آئے گا شوٹ ہونے :lol:
  3. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ی دے کیا جامع تبصرہ کیا ہے ظفری مگر نسلوں کے حساب میں کمی کر گئے ہو تین نہیں سات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سات۔۔۔۔۔۔سات نسلیں کیا کیا کریں گی اور کیا کیا ارمان ہوں گے اور کیا کیا نہیں کریں گی سب بتا کر دم لے گا اپنا قیصرانی بادشاہ۔
  4. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    دیکھا شمشاد میں نہیں کہتا تھا کہ ماورا بدلی بدلی نظر آرہی ہے اور دیکھیں تو مجھے کھلم کھلا دھمکیاں بھی دے رہی ہے ۔ میں تو آپ کی وجہ سے کچھ کہہ نہیں رہا ورنہ سننے کا نہیں سنانے کا شوق ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہے بھی بہت :wink:
  5. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    شمشاد ذرا دیکھ کر آجکل ماورا کچھ بدلی بدلی نظر آرہی ہے ، قیصرانی ہوتا تو زبردست ڈانٹ پلا بھی چکی ہوتی ۔ اب مجھے کچھ کہے تو مجھے بھی بچا لیجیے گا :)
  6. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    لو جی آگیا پنجابی چائے کا شوقین اور شمشاد بھابی کو پلانے کی غلطی نہیں کرنی تھی نہ ، آپ کی بھابھی نے بھی باتوں ہی باتوں میں بہت سمجھایا کہ کھانا بنانا میں سیکھ لوں مگر میں نے بھی ہاں کر کے نہ دی ، جانتا تھا ایک بار سیکھ لیا تو پھر قیصرانی کی طرح بنا کر بھی دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قیصرانی کا...
  7. محب علوی

    Aaman's Cookbook

    جب سے ہمیں نئی استانی جی نے رعایتی نمبر دے دے کر اعلی نمبروں سے پاس کرنا شروع کیا ہے
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ہاں تمہیں تو مزہ آنا ہی ہے ، شیطان کی آنت جیسا تمہارا انٹرویو ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اور اوپر سے امن ایمان نے گنتی بھی دوبارہ شروع کر دی ہے ۔ یہاں تو تمہارے پورے انٹر ویو کا خلاصہ یہ نکل رہا ہے الحمد اللہ کبھی غرور نہیں کیا :wink: میں اور ماورا اپنی باری کے انتظار میں ایک...
  9. محب علوی

    حاضری لگائیں

    کیا مطلب اسکول میں استادوں اور استانیوں کی غیر حاضری کی وجہ سے چھٹیاں ہوگئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو حال ہے تعلیم کا اب رضوان تم اپنی جیپ اسکول کے احاطے میں مہینہ بھر پارک کر لینا اب کیا ہمسایوں کا احسان اٹھاتے پھرو گے
  10. محب علوی

    مبارکباد جولائ میں سو ارکان۔ پہلی بار

    پھر بھی زکریا 67 ارکان بنتے ہیں جو کہ اچھی خاصی تعداد ہے ۔ 28 مارچ والا ریکارڈ میری سمجھ سے بھی باہر ہے کہ اب تک کیوں نہیں ٹوٹا حالانکہ اس سے کہیں زیادہ ارکان ہو چکے اور فعال ارکان کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ اس سے ایک اور چیز کی طرف دھیان پھر سے گیا ہے کہ اب بھی کچھ تحریریں انگریزی میں...
  11. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    درست کہا کہ کئی ایک ہو سکتی ہیں۔ نخریلی اتنی نہیں مگر بات بڑھا دی ہے زیب داستاں کے لیے اب جیا کا جواب بھی تو دیکھنا ہے نہ :lol:
  12. محب علوی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    امن ایمان ، میں نے جب انٹر ویو کی لسٹ میں قیصرانی کے بعد اپنا نام اور ماورا کا نام پڑھا تو مارے خوشی ، حیرت اور پریشانی سے یہ دھاگہ ہی کھو گیا مجھ سے۔ کافی تلاش و بسیار کے بعد میں پھر سے اس پر پہنچ سکا اور داد دینے کے قابل ہوسکا ہوں۔ ماورا کا انٹر ویو ایسے لینا ہے کہ پھر اسے انٹرویو کی حسرت...
  13. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    شمشاد لیں آپ کی ایک اور بھتیجی بھی میدان میں آگئی۔ ویسے پہلی بھتیجی سے پوچھ لیں وہ غالب کی بھی بھتیجی ہے :wink: اور نخریلی تو بہت ہی زیادہ۔ :lol:
  14. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    ماورا کا آج کل اپنا بھی خیال نہیں ہے وہ کسی اور پر خیال کا اظہار کیا کرے گی :wink: ویسے چائے تھی ہی ایسی کہ ذائقہ دیر تک رہنا ہی تھا اب آپ کے ہاتھ کی بنی چائے کا انتظار رہے گا اب شمشاد
  15. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    ایسا کب لگا امن ایمان
  16. محب علوی

    LOL کا متبادل

    زبردست نبیل کیا نکتہ نکالا ہے
  17. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    مارنے کا اصول ہے انے واہ مارو۔۔۔۔ بغیر تشخیص اور تقسیم کے(نر اور مادہ کی) کیا بات ہے سیمل اور کیا زبردست اصول بتایا ہے واقعی تشخیص اور تقسیم میں پڑ گیا بندہ تو مار کیسے سکے گا :lol: یہ اصول صرف مکھیاں مارنے تک ہی محدود ہے نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    ذرا ٹھہرو قیصرانی ابھی سانس تو لے لینے دو اور انٹر ویو کے ساتھ ساتھ محفل کا جائزہ تو لے لینے دو پھر لائبریری تو منزل ہے ہی اور ہاں ذرا آہستہ کہیں شاکر نہ سنتا ہو :lol:
  19. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    شاہ جی کے جمیلے ہیں بہت ( جمیلے کہیں جمال رکھنے والوں کے لیے مترادف تو نہیں استعمال کر رہے ) چائے اکیلے ہی پی رہے ہیں شمشاد ، میں نے آپ کے لیے بھی بنائی تھی کل اتنی جلدی بھول بھی گئے
  20. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بالکل صحیح کہا ہے سیمل اور ایمان امید اور محبت مجھے بہت زیادہ پسند ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اسے لکھے بغیر عمیرہ پیر کامل نہ لکھ پاتیں
Top