نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    چلو ایک بازی تو مانی تم نے ، ویسے تم اب بھائی بننے کی عمر سے گزر چکے اب انکل ، چچا ، ماموں کہلاتے ہو ، اس لیے یہ نعمت بہت یاد آتی ہے تمہیں۔ :lol:
  2. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    لو اب زکریا بھی ، یہ تو مجھے صیہونی سازش لگ رہی ہے :wink:
  3. محب علوی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    بھائی لوگوں سرائیکی بھی شروع کرو کہ باہم تصفیہ ہی کرتے رہو گے۔
  4. محب علوی

    آپ کی شخصیت۔

    ١۔ ب 0 ٢۔ الف 0 ٣۔ ب 0 ٤۔ ب 1 ٥۔ ب 0 ٦۔ ب 1 ٧۔ ب 0 ٨۔ ب 1 ٩۔ الف 1 ١٠۔ الف 0 ١١۔ ب 0 ١٢۔ الف 0 ١٣۔ب 0 ١٤۔ الف 0 ١٥۔ الف 1 جواب ہے 5 یعنی سات سے کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جذبات کا اظہار کر دیا کرو کیا :lol: مگر پھر تحفظ کا ذمہ کون لے گا۔ ویسے چند سوالات پر مجھے اعتراض ہے کہ وہ...
  5. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    اتنے مہنگے نرخوں پر زمینوں کے سودے ہو رہے ہیں
  6. محب علوی

    ثابت مسور کی بریانی

    میں نے پھر سے ترکیب پڑھی ہے اور یہ ان دو جملوں کی وجہ سے ثابت مسور کی بریانی پھر رہ گئی نمک اور پسی سرخ مرچ حسبِ ذائقہ۔ آئل حسبِ ضرورت۔ اب حسبِ ذائقہ اور حسبِ ضرورت تو روز بنانے والوں کو پتہ ہوگی ، شوقیہ کھانے بنانے والے کیا جانیں حسبِ ذائقہ اور حسبِ ‌ضرورت :lol:
  7. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    خیر مبارک سارہ 3000 خطوط پر ، عہدہ تو کوئی نہیں ملا البتہ قیصرانی کا عنوان دلچسپ تھا جس سے مختلف قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔
  8. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    سنا نہیں ہوا کہ دی ہوئی مبارکباد واپس نہیں کی جائے گی اس لیے مبارکباد دیتے ہوئے اپنی تسلی کر لیں کہ جسے مبارکباد دے رہے ہیں اسے ہی دینی ہے۔
  9. محب علوی

    ثابت مسور کی بریانی

    اب کھانا تو جیسے تیسے کرکے دونوں کھا لیتے تھے مگر جیسے کپڑے ظفری دھوتا تھا اس پر محلہ والے بار بار پوچھا کرتے تھے کبھی دھلے کپڑے بھی شوق فرمائے آپ نے تنگ آکر مجبورا میں نے کپڑے دھونے کی ٹھانی ہے اور کچن سونپ دیا ہے ظفری کو ، زہر مار کرنا تو آتا ہے مگر محلہ والوں کی باتیں نہیں سنی جاتی۔
  10. محب علوی

    گھریلو نسخے۔ (استفسار اور تجاویز)

    حجاب کا رنگ گورا کرنے والا نسخہ: کارن فلاور دودھ میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لگائیں‌ ہفتے میں دو بار یہ کرنے سے رنگ گورا ہونے لگے گا ،دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد بھی ٹھیک ہوجائے گی۔ کاش یہ نسخہ اکسیر کچھ مدت پہلے مل گیا ہوتا تو سب دکھ درد دور ہوجاتے ، خیر اگر یہ نسخہ مجرب ہے تو اب...
  11. محب علوی

    آئی ٹی مارکیٹ

    بہت خوب قیصرانی ، زبردست آرٹیکل ہے
  12. محب علوی

    ثابت مسور کی بریانی

    کھانا بنانا نہیں آتا تو کیا ہوا کھانا تو آتا ہے نہ :oops: حجاب آپ نے تو ایسے حیرت کا اظہار کیا ہے جیسے پرانے وقتوں میں رشتہ کرانے والی بڑی بوڑھیاں لڑکی کے سلیقہ شعار اور سگھڑاپے میں کسی کمی پر منہ پر ہاتھ رکھ کر کہا کرتی تھی ہااااااہ کھانا بنانا بھی نہیں آتا ، اتنی عمر کیا گڈیوں سے...
  13. محب علوی

    ثابت مسور کی بریانی

    ظفری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے صرف حلیم بنانی سکھائی تھی اب کوئی دال گلا کر دکھائی ہوتی تو یوں حجاب سے باتیں تو نہ سننا پڑتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے باورچی ہو تم بھی۔ اب آدھ پاؤں چکن لاؤں گے بازار سے تو غوطہ ہی لگانے پڑیں گے نہ ، شکر کرو ایک آدھ بوٹی مل گئی ورنہ چکن میں ڈوب مرتے تو لوگ کیا کہتے کہ مرحوم...
  14. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کیا بات ہے یعنی ماورائے غمِ جاں بھی ایک دنیا بستی ہے :lol: چن چن کر اپنے ناموں والے شعر لکھتی ہو :P
  15. محب علوی

    ثابت مسور کی بریانی

    اب جب لکھا تھا کہ دال گلنے پر ثابت رہنی چاہیے تو سوال آتا ہے نہ ذہن میں کہ ثابت نہیں بھی رہتی ہوگی ، پوچھ لیا معصومیت سے :)
  16. محب علوی

    ثابت مسور کی بریانی

    اگر گلنے پر دال ثابت نہ رہے تو کیا تب بھی ثابت دال کی بریانی کہلائے گی۔
  17. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    بہت خوب پاکستانی ویسے آپ نے دو سوالوں کے جواب کیوں نہیں دیے۔
  18. محب علوی

    شہزادی ( تبصرے اور تجاویز)

    ویسے سارہ ایک تیر سے زیادہ سے زیادہ کتنے شکار کیے جاسکتے ہیں ، بقول ماورا پانچ تک تو ہوجاتے ہیں :lol:
  19. محب علوی

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    مبارک ہو سارا اور ماورا کے تابڑ توڑ حملوں کے لیے ایک شعر خود تمہیں چاکِ‌گریباں کا شعور آجائے گا تم وہاں تک تو آ جاؤ ہم جہاں تک آ گئے
Top