صحیح مبارکباد دی ہے قیصرانی کو اور باقیوں کے دل کے پھپھولے بھی پھوٹ گئے اس آغاز سے۔ ظفری اور شمشاد کا گٹھ جوڑ اب کسی سے چھپا نہیں رہا اور جس طرح ان دونوں نے مل کر میرے خلاف کھلم کھلا ( اور تمہارے خلاف درپردہ ) محاذ بنا رکھا ہے وہ تم سے ڈھکا چھپا تو نہیں ۔ یہ مجھے اکیلا سمجھ کر شیر ہوگئے ہیں جبکہ...