السلام علیکم
مجھے یہ تو نہیں یاد میں اردو محفل کا ممبر کب بنا لیکن اتنا ضرور یاد ہے کہ جب میں نے اپنا تعارف کروایا تو سب سے پہلے راہبر بھائی نے نے خوش آمدید کہا ان کے بعد دوست بھائی نے اور ان کے بعد ساجد بھائی نے پھر اور دوستوں نے بھی خوش آمدید کہا ۔ پہلے تو نہیں لیکن آج جب میں نے اپنا تعارف...