السلام علیکم لگتا ہے اساتذہ اکرام بہت ہی زیادہ مصروف ہیں کچھ دنوں سے تو یہاں نظر ہی نہیں آ رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات دور کرے پہلی غزل اسی طرح ہیں اور میں نے ایک اور غزل لکھ لی ہے کچھ کرے وارث صاحب اور اختر صاحب
لوگ کہتے ہیں بہت غم خار رہتے تھے یہاں
میں یہ کہتا ہوں مرے اغیار رہتے تھے...