نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    شکریہ آپ میرے غم میں برابر کی شریک ہیں ہاہا ہا نہیں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ تو ویسے ہی میں‌نے لکھ دیا ویسے مجھے اچھا نہیں لگتا میں کسی رشتہ دار کو کہوں اس سے بہتر ہے میں ویسے ہی واپس آ جاؤن
  2. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    ہا ہاہا محترم اس میں منگیتر کا کوئی قصور نہیں ہے باقی سب کو سوچنا چاہے تھا نا انھوں نے نہیں سوچا
  3. خرم شہزاد خرم

    فوٹو ٹیک 81 سے خرم شہزاد خرم تک

    شکریہ جناب شمشاد بھائی آپ کا ورنہ مجھے بتانا پڑتا ویسے راجا صاحب خود بھی آتے ہونگے اوہ مجھے یاد آیا رات کو ان کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اب پتہ نہیں کیسے ہونگے
  4. خرم شہزاد خرم

    فوٹو ٹیک 81 سے خرم شہزاد خرم تک

    یہ تو آپ کی محبت ہے نا جو آپ اپنے چھوٹے بھائی کو اپنے ساتھ رکھتی ہیں نا :grin: اب مجھے یہ پتہ نہیں یہاں چھوٹا بھائی کہنا تھا یا بڑا بھائی کیوں کہ ایک دفعہ میں نے ماوراء جی کو آپی لکھتا تو ان کی آنکھیں باہر :eek: آ گی تھی اب پتہ نہیں آپ کی آنکھیں باہر آتی ہیں یا :confused: یا اللہ خیر
  5. خرم شہزاد خرم

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    جی بھائی ایک سوال میں کرؤں گا آپ سے میرے دادا جان فوت ہو چکے ہیں دنیا میں وہ کیسے تھے یہ مجھے نہیں پتہ اب یہ بھی مجھے نہیں پتہ کہ قبر میں ان کےساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے میں یہ دعا کرتا ہوں یا اللہ میرے دادا جان کو جنت میں جگہ عطا فرما اور ان کے گناہ بخش دے میری یہ دعا ان کے حق میں قبول ہو جاتی...
  6. خرم شہزاد خرم

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    ( راقم الحروف) والذین جآءوا من بعدھم یقولون ربنا اغفرلنا الاخواننا الذین سبقونا بالایمان ط “ وہ جو ان کے بعد آئے وہ یوں دعا کرتے ہیں اے ہمارے پروردگار ہم کو بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی بخش دے جو ہم سے پہلے با ایمان گزر چکے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    میں نے تو یہ بھی سنا ہے اور پڑھ ہے کہ حضور ص نے کبھی آزان نہیں دی کیا ہمیں بھی نہیں‌دینی چاہے :confused:
  8. خرم شہزاد خرم

    قصہ ایک ملاقات کا

    واہ واہ کیا بات ہے جناب کی اچھا تو پھر تو میری بھی باتیں ہوئی ہوں گی :grin: اب یہ نا کہنا کہ آپ کو یاد ہی نہیں رہا آپ نے محفل کا زکر کیا ہے تو میں بھی محفل میں ہی ہوتا ہوں جب آپ نے محفل کا زکر کیا تو پھر میرا بھی کیا نا تو بتائے میرے بارے میں کیا بات ہوئی میری شکایت تو نہیں لگائی آپ نے محب صاحب...
  9. خرم شہزاد خرم

    فوٹو ٹیک 81 سے خرم شہزاد خرم تک

    جب میں نے پہلی دفعہ نیٹ آئی ڈی بنایا مطلب ای میل آئی ڈی بنایا تو اس وقت میں فوٹو سٹیٹ مشینیں ٹھیک کرتا تھا اسی وجہ سےمجھے نسٹ یونیوسٹی میں جاب مل گی اس وقت میں نے اپنا آئی ڈی فوٹو ٹیک81 رکھ دیا فوٹو ٹیک میرا کام ہو گیا یعنی فوٹو کاپی مشین ٹیکنیشن اور 81 میری پیدائش کا سال بہت سارے لوگ اور دوست...
  10. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل (میری نظر میں)

    یہ بلال بھائی کے ساتھ نا انصافی ہے اتنا اچھا لکھا ہے بلال بھائی نے اور آپ نے بس اتنا سا :grin:
  11. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل (میری نظر میں)

    ہا ہاہا ارے بھائی کیا کرے پہلے فوٹو ٹیک تھا تو اس وقت کچھ دوستوں نے مطلب پوچھنا شروع کر دیے پھر ایم اے راجا صاحب کے کہنے پر اپنا نام بدل دیا اب یہ بھی بڑا ہو گیا ہے آپ ایک کام کیا کرے آپ مجھے خ ش خرم کہہ لیا کرے:grin: ہا ہا ہا بہت مزہ آیا یہ تحریر پڑھ کر ویسے میں لمبی تحریر دیکھ کر بھاگ...
  12. خرم شہزاد خرم

    قصہ ایک ملاقات کا

    ہمممممممممم جب بجلی نہیں‌تھی تب روشنی ڈالتے رہے اور جب بجلی تھی تو پھر کیا کرتے رہے ویسے کون سے موضوعات پر روشنی ڈالتے رہے ہیں آپ یہاں بھی کچھ بیان کر دے ہمیں بھی پتہ چل سکے شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    قصہ ایک ملاقات کا

    بہت خوشی کی بات ہے آپ سب کی ایک دوسرے سے ملاقات تو ہو گی ہے مجھے بھی بہت شوق ہے کچھ ممبر سے ملاقات کرنے کا ان کے نام نہیں بتاؤں گا یہ نا ہو جب میں نام بتاؤں تو وہ بھاگ نکلے ہی ہی
  14. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    :confused:
  15. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    سرکار میں تو بہت دنوں کے بعد آیا سوچا یہ کیا بات ہو گی م م مغل صاحب نے ہم کو چچا بنا دیا لیکن پھر خیال آیا میں تو فون پر مبارک باد دے چکا ہوں :grin: ایک بار پھر مبارک ہو جناب مٹھائی ابھی تک نہیں آئی مجھے ای میل کردے
  16. خرم شہزاد خرم

    غزل

    بہت شکریہ محسن صاحب امید ہے آپ اس طرح شاعری ارسال کرتےرہے گے اساتذ سے گزارئش ہے اس پر نظر ثانی فرمائیں شکریہ
  17. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت خوب جناب راجا صاحب آپ تو کمال کر رہے ہیں لگتا ہے آپ نے اس بحر کو نہیں چھوڑنا ارے بھائی نئی بحر میں بھی کچھ لکھنے تاکہ ہم اآگے بڑھ سکے بہت شکریہ
  18. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    لوگ کہتے ہیں بہت غم خوار رہتے تھے یہاں میں یہ کہتا ہوں مرے اغیار رہتے تھے یہاں چاند سورج شام دن بارش زمیں بادل فلک اِن سے بڑھ کر بھی بہت کردار رہتے تھے یہاں اب جہاں دیکھوں نظر آتے ہیں میخانے وہاں شہر میں بس عشق کے بیمار رہتے تھے یہاں۔۔۔ کچھ تو ایسے جن کی کوئی مثل بھی ملتی نہ تھی...
  19. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    السلام علیکم بہت معافی چاہتا ہوں کچھ دین بہت مصرف رہا جس کی وجہ سے یہاں نہیں آ سکا آج فارغ ہوا ہوں پہلے تو میں استاد محترم کا مشکور ہوں سر اس کو میں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں سر تقطیع کرتے کرتے میں نے اسی طرح لکھ دیا تھا :grin: بہت خوب اِن ہی بہتر رہی گا اِن سے بڑھ کر بھی بہت کردار...
Top