نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    السلام علیکم میں‌بھی بہت دن پہلے کہہ چکاہوں مجھے بھی ٹیم میں‌شامل ہونا ہے میری طرف بھی توجہ دے شکریہ میں میں ٹائپنگ کا کم کر لوں گا تھوڑا تھوڑا
  2. خرم شہزاد خرم

    میری جنت میرا کمرہ

    جب نہیں‌تھا تو نہیں‌تھا اب جب ہے تو میری جنت ہے مجھے اپنے گھر میں‌سب سے زیادہ سکون اپنے کمرے میں‌ہی آتا ہے ہمارے گھر میں‌سب سے سادہ اور عام سا کمرہ میرا ہی ہے باقی سب بھائیوں‌نے اپنے کمرے کو بہت دلکش بنا کر رکھا ہوا ہے لیکن مجھے پتہ نہیں کیوں اپنے کمرے سے زیادہ کسی کا کمرہ اچھا نہیں لگتا ہے۔ 12...
  3. خرم شہزاد خرم

    موسم ’’دل کا موسم‘‘

    رات کو بجلی گی ہوئی تھی سب لوگ گرمی کے مارے چھت پر چلے گے تھے کیوں‌کے چھت پر ہوا چل رہی تھی روز بجلی ایک گھنٹہ کے لیے جاتی ہے اس لے روز رات کو سب چھت پر چلے جاتےہیں لیکن پتہ نہیں کیوں‌میرا دل نہیں کرتا ہے چھت پرجانے کو میں اپنے کمرے میں ہی رہتا ہوں چاہے گرمی ہو یا سردی مجھے کوئی فرق نہیں‌پڑھتا...
  4. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری کا ایک ورق

    دیوانِ غالب آج ہی میں‌دیوانِ‌غالب لایا ہوں ایک اولڈ بک شاپ سے جلد تو بہت خوب تھی اور قیمت میں بھی کم صرف 280 روپے کی بدقسمتی سے میرے اس وقت صرف 250 روپے تھے۔اور یہ بھی غنیمت تھی آخری تاریخوں میں اتنے پیسے میرے پاس ہونا بہت حیران کن تھا اب بات یہ تھی اگر میں‌ دیوانِ غالب لے کر جاؤں تو پھر مجھے...
  5. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    یہی تو زندگی ہے اور یاد بھی آنا چاہے جہاں ہم نے اپنا بچپن گزارا ہے اس کو کیسے بھول سکتے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    السلام علیکم جناب عاشق چانگ صاحب آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے بہت شکریہ راجا بھائی آپ نے عاشق صاحب کو بھی راستہ دیکھایا آپ یہاں سندھی میں شاعری ارسال کر سکتے ہیں‌ آپ کے لیے تو یہاں‌بہت کچھ ہے اور ہمارے لے آپ ہیں بہت شکریہ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  7. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    اب لگتا ہے پھر سے شروع کرنا پرے گا
  8. خرم شہزاد خرم

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    السلام علیکم جناب بہت اچھا خیال ہے اس سے بلاگ لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی لیکن میرے ذہین میں بھی ایک بات ہے ۔ جب ووٹ کی بات آتی ہے تو کیا ووٹ ڈالنے کا حق صرف قاری کو ہی ہو گا یا بلاگ لکھنے والوں کو بھی ہو گا اور اس کا دورانیاں کتنا ہو گا یعنی کتنے عرصے تک ووٹ ڈال سکتے ہیں ویسے اگر بلاگ کی...
  9. خرم شہزاد خرم

    نصرت فتح علی شہر کے دوکاندارو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

    کیا کہنے نصرت فتح صاحب کے’’ آ بھی جا رت بدل جائے گی ‘‘ اگر آپ کو کہی سے ملے تو ضرور سنے بہت کمال کی ہے آ بھی جا رت بدل جائے گی چاندنی رات ڈل جائے گی تم نا آؤ تو خط بیج دو کچھ طبعیت سمبھل جائے گی آ بھی جا
  10. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    اچھا اچھا میں نے بھی سوچا آپ سے دو قدم میں آگے کیسے ہو سکتا ہوں:grin: ویسے لوگ کہتے ہیں نا لاہور لاہور ہے میں کہتا ہوں پنڈی پنڈی ہے کچھ بھی نا ہونے کے باوجود میرا دل نہیں کرتا میں اس کو چھوڑ کر کہی جاؤں اگر ایک یا دو دن کسی دوسرے شہر میں چلا جاؤں تو پنڈی کی ہوا اور صدا آتی رہتی ہے مجھے
  11. خرم شہزاد خرم

    نصرت فتح علی شہر کے دوکاندارو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

    بہت شکریہ میں نے یہ نصرت فتح علی خان صاحب کی آواز میں بہت دفع سنی ہے مجھے نصرت صاحب کی گائیکی بہت پسند ہے کیا آپ نے ان کی آواز میں آ بھی جا روت بدل جائے گی اب کیا سوچے کیا ہونا ہے غم ہے یا خوشی ہے تو دل مر جانے نو کی ہویا سجناں میری آنکھوں کو آنکھوں کا سہارا کون دے گا گل مکی نا سجن نال...
  12. خرم شہزاد خرم

    یہ ڈاکٹر کی دوکان ہے

    قوم اندھی نہیں ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    دو قدم آگے :confused: کس سے شمشاد بھائی سے یا آپ سے:grin:
  14. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    جی یہ بات تو ٹھیک ہے ویسے اگر آپ ان سے ملنا چاہے یا بات کرنا چاہے تو میری وجہ سے وہ آپ سے مل لے گی :grin: ویسے ان کے پاس وقت نہیں ہوتا ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    جی ہاں شمشاد بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں میں آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں پنڈی کے لڑکے پنڈی نہیں چھوڑ سکتے ویسے بھی میں پنڈی کی وجہ سے پاکستان نہیں چھوڑ رہا ہوں
  16. خرم شہزاد خرم

    فوٹو ٹیک 81 سے خرم شہزاد خرم تک

    میں نے تو ابھی باتیں کی ہی نہیں جب باتیں کرؤں گا تو پھر آپ کہنے گی آپ چپ کر جاؤ ہاہاہا:grin: ٹھیک کہا نا:confused:
  17. خرم شہزاد خرم

    نصرت فتح علی شہر کے دوکاندارو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

    یہ نظم کسی کے پاس لکھی ہوئی ہے کیا
  18. خرم شہزاد خرم

    سوچ

    ہر انسان کے سوچنے کا انداز دوسرے انسان سے بہت مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ ہر بات کو مثبت سوچ سے سوچتے ہیں اور کچھ لوگ ہر اچھی بات کو بھی منفی سوچ سے سوچتے ہیں۔ ایک بچی کی ایک تحریر میں میں نے ایک بات پڑھی جس نے مجھے بہت متاثر کیا (دشمن کی فوج کا حملہ تو روکا جا سکتا ہیں لیکن انسان کی سوچ کا حملہ...
  19. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    بہت شکریہ آپ کا بہت شکریہ ویسے آپی جی میں راولپنڈی کا رہنے والا ہوں منڈی اور جہلم میری خالہ ،خالہ رہتی ہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ وارث صاحب اور اعجاز صاحب میں چھٹی پر تھا میری بہین کی مگنی تھی اس وجہ سے نہیں‌آ سکا اب آ گیا ہوں تو پھر آپنا کام شروع کر دوں گا آپ کا بہت شکریہ
Top