بہت شکریہ وارث صاحب بہت بہتر ہے مجھے خوشی ہوئی مطلع آپ کی نظر ثانی کے بعد خوب ہو گیا ہے پہلے میں کاوش کی جگہ کوشش یا خواہش لکھنے والا تھا لیکن پھر کاوش ہی لکھ دیا اب مطلع اس طرح ٹھیک ہے بہت شکریہ
اب مری کاوش یہی ہے شام کے آنے تلک
بے خودی میں ہی رہوں مَیں جام کے آنے تلک
اور یہ والا...