نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    مجھے تو سب میں‌سے یہی تصویر اچھی لگی ہے :grin::grin:
  2. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    محترم اعجاز صاحب مہربانی فرما کر جن جن مصروں کے مطلب سمجھ نہیں‌آتے ان کو تبدل کر دے میں‌کوشش کر رہا ہوں مجھے کوئی سمجھ نہیں‌آ رہی
  3. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت خوب جناب پہلے جب میں نے اس کو پڑھا تو سوچا کے ساگر بھائی نے دوسرے اور تیسرے شعر کے مصرے بدل دیے ہیں لیکن جب غور کر کہ پڑھا تو بہت اچھا لگا شکریہ ساگر بھائی بہت شکریہ مجھے بہت خوشی ہوئی
  4. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ ساگر بھائی اس پر اعجاز صاحب نے بھی آپ کی بات کی تصدیق کر دی ہےمیں اس پر کچھ کرتا ہوں شکریہ
  5. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ ساگر بھائی اس پر اعجاز صاحب نے بھی آپ کی بات کی تصدیق کر دی ہےمیں اس پر کچھ کرتا ہوں شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ ساگر بھائی اس پر اعجاز صاحب نے بھی آپ کی بات کی تصدیق کر دی ہےمیں اس پر کچھ کرتا ہوں شکریہ
  7. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    السلام علیکم پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے میں ویسے ایسا ہوں نہیں جیسا نظر آتا ہوں میں ہمت ہارنے والا نہیں ہوں لیکن میں کچھ ایسا بول جاتا ہوں جس سے لگتا ہے میں ہمت ہار گیا ہوں خیر اور آپ سنائے کیا حال ہے آپ مجھے اس لیے نہیں دکھی کہ میں ہی کم کم آتا ہوں ہی ہی ہی
  8. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کو
  9. خرم شہزاد خرم

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت شکری آپ سب کا اعجاز صاحب ، وارث صاحب، اور مغل صاحب
  10. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    السلام علیکم سر میں نے کچھ لکھنے کی کوشش کی ہے اس پر نظر ثانی فرما دے اور اس کی غلطیاں دور کر دے شکریہ اب مری کاوش یہی ہے شام کے آنے تلک بے خودی میں ہی رہوں گا جام کے آنے تلک وقت کی شمشیر سے کٹتا ہی جائے من مرا جان جائے گی ترے پیغام کے آنے تلک مجھ سے بھی بڑ کر یہاں‌بد نام...
  11. خرم شہزاد خرم

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    م م مغل صاحب اور وارث صاحب مجھے کچھ کچھ سمجھ تو آ رہی ہے اگر آپ مہربانی فرما کر 'ایطا' کی تھوڑی سی تعاریف لکھ دے تو میرے لیے آسانی ہو جائے گی شکریہ
  12. خرم شہزاد خرم

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت شکریہ م م مغل صاحب ٹھیک ہے میں نشاندہی کر دیا کروں گا ویسے مسئلہ کچھ ایسا بھی ہے نا کہ مجھے ابھی علمِ عروض کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے اس لے کچھ زیادہ ہی مسئلہ ہو تا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    وارث صاحب میں نےآپ کی ساری تحریر پڑھی بہت اچھا لگاکچھ کچھ سمجھ بھی آئی ہے کیوں کے ابھی مجھے اس بارے میں پتہ نہیں ہے نا کہ ایطا ، وغیرہ کیا ہوتے ہیں لیکن جو لفظ میں نے سرخ کیےہیں ان کی مجھے اچھی طرح سمجھ آ گی ہے انشاءاللہ میں ایسی غلطی اب نہیں کروں گا سر کیا اسی طرح گم نام ، بد نام...
  14. خرم شہزاد خرم

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    میں اپنی نظر کی بات کروں گا سخنور صاحب بہت اچھی غزل ہے آپ کی اگر تو یہ پہلی غزل ہے تو پھر تو بہت ہی زیادہ کمال کر دیا ہے آپ نے کمال تو ہے ہی پہلی غزل ہو یا آخری باقی اساتذہ کی باتوں کو غور سے پڑھتے رہے بہت کام کی باتیں ہیں یہاں ماشاءاللہ سے بہت اچھے اچھے اساتذہ ہیں جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا...
  15. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    السلام علیکم آپ کہا تھی بہت دنوں کے بعد نظر آئی ہے شکر ہے نظر تو آ گی ہے نا جی ہاں آپ نے ٹھیک کہا ہے مجھے بہت جلدی غصہ آ جاتا ہے اور اتنا آتا ہےکہ میرا دل کرتا ہے کہ بس آپ نے دیکھا ہی ہو گا میرے بہت سارے پیغام ایسے ہیں جن سے صاف پتہ چلتا ہے کہ مجھے بہت غصہ آتا ہے کیا کروں
  16. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اگر آپ کو اتنا غصہ آتا ہے تو پھر آپ کیا کرتی ہے غصہ کسی طرح نکالتی ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بحرِ متقارب مثمن سالم کافی حد تک ہم کو آ گی ہے اب ہم نئی بحر ، بحرِ رمل مثمن مخذوف ، جسکا وزن 'فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن' ہے، اس کو شروع کرے گے آپ اس کلاس میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کرے
  18. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    سر ایسا کرتے ہیں اس دھاگے میں اس دھاگے کا لینک دے دیتےہیں اصل میں اس دھاگے میں بہت زیادہ پیغام ہو گئے تھے جس کی وجہ سے وہ کھلنے میں وقت لیتا تھا اس وجہ سے میں نے اور ساگر بھائی نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ اس بحر کے لے نیا سلسلہ شروع کرے گے اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں آپ کا بہت شکریہ ویسے جیسا آپ کہے...
  19. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ ساگر بھائی آپ نے اس شعر کو سرخ کیا تھا میں زندہ مگر زندگی اب نہیں ہے مری آنکھ میں‌روشنی اب نہیں ہے اس میں کیا تبدیلی کروں اگر آپ مناسب تبدلی کر سکتے ہیں تو آپ کی مہربانی ہو گی شکریہ مجھے تو بس یہی اچھا لگا تھا اس لے میں نے لکھ دیا اوپر تھی والی غلطی کو ٹھیک کر دیا گیا ہے شکریہ
  20. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ سر جی یہ پتہ نہیں کیوں میں ہر بار شک کو شق لکھ دیتا ہوں میں جس وقت یہ غزل لکھ رہا تھا اس وقت غصہ میں‌تھا شاہد اسی وجہ سے املا میں غلطی ہو گی ہے :confused: اس کے لیے معافی چاہتا ہوں میں اور استاد :grin: اس کا مطلب ہے یہ غزل بھی وزن میں ہے تھی کو میں تھیں کر دیتا ہوں بہت شکریہ
Top