نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    یہاں چڑیلوں کی باتیں شروع ہو گی تھی بھائی ڈر تو پھر لگنا ہی ہے نا کیوں شمشاد بھائی میں انسان نہیں‌ہوں کیا
  2. خرم شہزاد خرم

    سنڈے پِکنک ،

    لگتا ہے آپ کو تصویریں بنانے کا یا بنوانے کا بہت شوق ہے ویسے ایک بات کہوں اگر ؟؟؟؟ یا تو سب تصویوں میں چہرہ نظر نا آئے یا سب میں‌نظر آئے ایسا اچھا نہیں‌لگتا ہے بہت ساری تصویوں میں‌آپ کا چہرہ نظر نہیں‌آ رہا لیکن کچھ میں نظر آ رہا ہے معافی چاہتا ہوں ویسے سب تصویریں اچھی ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    لگتا ہے ساتھ ساتھ گا بھی رہی ہے آپ
  4. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    پندرہ مئی تو ٹھیک ہے لیکن چار بجکر پنتیس منٹ کا کچھ مسئلہ ہو گا کیوں کہ آپ نے یہ نہیں‌بتایا وقت آپ کی گھڑی کے مطابق ہو گا یا ہماری گھڑی کے مطابق چلے انشاءاللہ میں بھی آپ کو یاد کرؤا دوں گا اور ویسے بھی شمشاد بھائی تو یاد کرواہی دے گے کیوں کے وہ بہت حاضر دماغ ہیں میری طرح :grin:
  5. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    آپ کی اپوانمٹ کس سے ہے اور کب ہے آپی جی اپوانمٹ اللہ کتنا مشکل لفظ ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بہت شکریہ سیدہ شکفتہ آپی یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شاعری شروع کرنے کا ارادہ رکھتا تھا
  7. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری کا ایک ورق

    شام مجھے شام اچھی نہیں‌لگتی جب کوئی مجھے ایسا کہتا ہے تو بہت افسوس ہوتا ہے ایک دفعہ میرے دوست نے مجھے ایسا ہی کہا کہ مجھے شام اچھی نہیں لگتی میں نے اس کو کہا شام کے بارے میں اگر کچھ جانتا ہے تو ان پرندو سے جا کر پوچھو کے وہ شام کا کس بے صبر سے انتظار کرتے ہیں جب وہ اپنے گھروں کو واپس جاتے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    میری دوسری غزل -

    لیکن میں‌اداس نہیں‌ہوں اور نا ہی سردیوں کی شامیں ہیں:grin: پھر ایسا کیوں:confused:
  9. خرم شہزاد خرم

    اردو رباعیات

    بہت خوب جناب وارث صاحب بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے بہت خوب اچھا سر جی کسی ایک رباعی کی تقطیع بھی کر دے مجھے کچھ سمجھ آ جائے گی ایک دفعہ میرے بلاگ پر کسی حضرت صاحب نے رباعی کے بارے میں‌تفصیل سے لکھا ہوا ہے اس میں‌بحریں بھی لکھی ہیں انھوں نے آپ کسی ایک رباعی کے یا ایک سے زیادہ کی تقطیع کر دے...
  10. خرم شہزاد خرم

    میری دوسری غزل -

    جی بہت شکریہ یہ سب تو آپ کی وجہ سے ہے ورنہ میں‌اور راجہ پتہ نہیں کون سے صحرا کی خاک چھان رہے ہوتے آج کل پتہ نہیں کیا بات ہے کچھ لکھنے نہیں‌ہو رہا ہے اور وقت بھی نہیں ملتا ویسے میں‌کوشش بھی نہیں‌کر رہا ہوں کیوں کے جب لکھنے ہوتا ہے تو پھر رک نہیں‌سکتا کیا کہتے ہیں آپ
  11. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے تو ڈر لگنا شروع ہو گیا تھا اس لے میں نے یہاں‌آنا ہی چھوڑ دیا تھا اب ڈر کم ہوا ہے تو آیا ہوں
  12. خرم شہزاد خرم

    میری دوسری غزل -

    جی سر جی آپ نے درست فرمایا لیکن ہم تو ایے دعوے نہیں کر رہے ہیں ہم تو ابھی سیکھ رہے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم میں‌بھی حاضر ہو گیا ہوں جناب محفل میں‌
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد مہارت کا خواب

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
  15. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ جناب راجا صاحب
  16. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    آپ کا بہت شکریہ جناب
  17. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    بھائی اس شعر کے شاعرکا نام بھی بتا دے شکریہ
  18. خرم شہزاد خرم

    محفل کوئز

    اگر اجازت ہو تو میں‌پوچھوں
  19. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    یہ میں کیا سن رہا ہوں اگر یہ بات سچ ہے تو میری مرغی بھی پرشان ہے اس کے انڈے بھی کوئی اٹھا کر لے جاتا ہے کہی ؟؟؟؟
Top