آپ وہاں رخصت ہو کر آئی تھی اور میںوہاں سے ڈولی لے کر جاؤں گا :grin: میری مگنی وہی سے ہوئی ہے خالہ کی بیٹی سے ڈھوک نیک عالم آپ نے سنا ہو گا کچیری سے کچھ آگے ہیںوہاں زینب آپی کو بھی جہلم کے لوگ اچھے نہیںلگتے پتہ نہیںکیا مسئلہ ہے مجھے سارے ہی ڈرا رہے ہیں :( میںکیا کرؤں کوئی تو ہو جو جہلم کو...