ہا ہا ہا میں نے تو کسی کو چور نہیں کہا ویسے چور خود ہی بول دیتا ہے میں نے چوری تو نہیں کی ہا ہا ہا
میں نے آپ پر الزام نہیں لگایا تھا میںتو چور کی تلاش میں تھا :grin:
میرا کیا گناہ ہے یہی کے میں آپ سے بات کر رہا ہوں :grin:
جی جی مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے :grin:
جی ہاں مجھے بھی نظر آ رہی ہے مثال اور ؟؟؟
اچھی بات ہے بھائی غصہ نہیںآنا چاہے
اس میں آپ نے غیبت کی تھی :grin:
سر جی آپ سخنور ہی ہیں سمجھنے کی کوئی ضرورت نہیں آپ تو حقیقت میں سخنور ہے کیوںوارث صاحب میں نے ٹھیک کہا ہے نا
بہت خوب فرخ بھائی آپ کی یہ بات بہت پسند آئی خوش رہے
شاعری کا کوئی موسم نہیں ہوتا اور سارے موسم شاعری کے ہوتے ہیں
جی ہاں میں بھی یہی چاہتا ہوں وارث صاحب کا انٹر ویو ہونا چاہے شکریہ
میں سوال کیسے پوچھوں آپ آرام کرے گی تو میںسوال پوچھوں گا نا :grin: آپ باری ہی آنے نہیں دے رہی اور لگتا ہے جب میری باری آئے گی تو سارے سوال ختم ہو جائے گے :grin:
انصاف کون لائے گا یہ حکمران ہی لائے گے نا اور اگر یہ خود ہی انصاف پر نہیںچلے گے تو پھر انصاف کا کیا فائدہ مشرف نے جج بحال کیے جب تک جج مشرف کے حق میںرہے جج بھی بحال رہے اور جب جج مشرف کے خلاف ہو گے تو مشرف نے ان کے باہر نکال دیا اسی طرح نواز شریف صاحب نے بھی کیا آپ خود بتاؤ ایسا انصاف آپ کو چاہے
یہ سب سچ ہے بہت شکریہ آپ سب کا میرا بھی یہی خیال ہے محبت کے بارے میں اگر محبت میں آپ یہ چاہتے ہیں کے جس سے آپ محبت کر رہے ہیں وہ بھی آپ سے محبت کرے تو یہ بھی تجارت ہے اس کو بھی محبت نہیںکہتے