کل کے جنگ سنڈے میگزین میں شایع ہونے والے مضمون سے اقتباس:
ایک نشست میں تابش دہلوی نے فانی بدایونی سے متعلق ایک قصہ بیان کیا۔ یہ جامعہ عثمانیہ کے یومِ تاسیس پر ہونےوالے کل ہند مشاعرے کے حوالے سے تھا۔ مشاعرے میں سیماب اکبر آبادی اور حفیظ جالندھری پہلی ہرتبہ حیدرآباد دکن آئے تھے۔ اس مشاعرے میں...