نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام میاں سعود۔۔۔ کہیے ناشتے میں کیا ہے؟
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    اب تو سردرد یعنی صدر کی باری ہے :tongue::tongue::dancing:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    اچھا ہی ہوا کہ ہمارا دفتر آج بند تھا۔۔۔کیوں کہ ہمارا دل نہیں چاہ رہا تھا آج جانے کا۔۔۔۔۔:laughing:
  4. محمد امین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    تقسیم کنندگان: ۱)فضلی سنز، اردو بازار کراچی۔ فون: 021-2212991 ۲) دارالکتاب، کتاب مارکیٹ، غزنی اسٹریٹ، اردو بازار، لاہور۔ فون: 042-7235094 ۳) کتاب سرائے، پہلی منزل، الحمد مارکیٹ، غزنی اسٹریٹ، اردو بازار لاہور۔ فون: 042-7320318 شعبۂ تصنیف و تالیف و ترجمہ کی مطبوعات پر علماء، اساتذہ، محققین...
  5. محمد امین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    السلام علیکم۔ سیدہ شگفتہ بہن کی فرمائش پر کچھ اسکین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔۔ شگفتہ بہن جریدہ ۲۹ اپنے مضامین کی وجہ سے بہترین ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں جو مقالہ جات اس میں موجود ہیں،
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ یہ ناعمہ عزیز کوئی سیاستدان ہیں کیا؟:rolleyes:
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام شگفتہ اور پپو بھائی۔۔۔ اور دوسرے دوستوں کو السلام علیکم۔۔۔۔ الحمد للہ سب خیریت ہے۔۔۔ اور دعاؤں کی درخواست ہے کیوں کہ ہمیں ایک بہت اہم مرحلہ درپیش ہے۔ اللہ تعالیٰ اچھی کامیابی اور بہتر فیصلہ فرمائے سب کے حق میں۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    اور یہ خبر "مذکر" کب سے ہوگیا/گئی؟
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ہم کھانا کھانے چلے گئے تھے۔۔۔ اور اب کچھ پڑھیں گے۔۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    دفتر تو جانا ہے نا :sad2::sad2::sad2::brokenheart::brokenheart::brokenheart:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    بیٹا جی۔۔۔زخموں پر نمک مت چھڑکو۔۔۔ حکومتِ پاکستان نے تو عام تعطیل دی ہے مگر ہم نجی ادارے میں ملازم ہیں۔۔نجی شعبہ اپنے مرضی سے چلتا ہے :sad2: ہاں تمہاری یقیناً چھٹی ہوگی۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام عائشہ بیٹا کیسی ہو۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم۔۔۔ ارے بھئی ہم کنجوس نہیں ہیں۔۔۔سلام کر کے بس ایک کتاب پڑھنے بیٹھ گئے تھے علمی سرقوں پر۔۔۔۔
  14. محمد امین

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    کتابیں تو ابو مجھے دلاتے تھے بہت بچپن میں مگر نصیحت آموز۔ جو آپ نے تحریر کیں "عمروعیار، ٹارزن، شیخ چلی، داستان امیر حمزہ (مقبول جہانگیر)، بوستان خیال، عنبر ناگ ماریہ، انسپکٹر جمشید، چلوسک ملوسک، چھن چھنگلو، آنگلو بانگلو" ایسی کتابوں پر تو ڈانٹ بھی پڑتی تھی اور ایک کتاب ابو نے پھاڑ بھی دی تھی اور...
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم۔۔
  16. محمد امین

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    شہزاد بھائی مجھے آپ کے خزانے کے لٹنے کی داستان سن کر بہت دکھ ہوا۔۔۔ ساری کی ساری بچپن کی کتب میری بھی وہی ہیں جو آپ نے لکھیں۔۔۔یہ اور بات کہ میں نے محفوظ رکھی ہی نہیں کبھی۔۔۔ اور تعلیم کی وجہ سے ابو جان نے کافی کہانیوں کی کتب کے ساتھ یہی معاملہ کیا جو کہ آپ کے بھائی نے کیا :happy: اور اکثر کتب...
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    دکھ تو تب کم ہوگا جب ہمارے نام کے نیچے "بادشاہ سلامت" کی تختی لگی ہو۔۔۔۔ :cowboy:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    تمہیں کون ڈرا رہا ہے :laughing: ہم تو اپنا ڈر بتا رہے ہیں۔۔۔:happy: ہماری گائیں ۲،۳ بار ہمارے ہاتھوں میں مچل مچل گئی تھیں۔۔۔۔سو جتنے ہم بڑے ہوتے جا رہے ہیں، اتنا ہی ڈر بڑھتا جا رہا ہے۔۔ گویا: ہم پرورشِ خوفِ ستم کرتے رہیں گے گائے جو کرتی ہے ستم، ڈرتے رہیں گے :devil:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ہاں ہمیں زبان چڑاتی رہتی ہے یہ مبتدی ہونے کی تہمت۔۔۔ سورج میں لگے دھبا، قدرت کے کرشمے ہیں بُت ہم کو کہیں کافر، اللہ کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    اور ہم نے کسی زمانے میں یہ پوچھا تھا کہ ہمارے نام کے ساتھ جڑا یہ مبتدی کا دھبا کس دن ہٹے گا؟ آخر کو ہم بھی منہ میں ۴ دانت رکھتے ہیں۔۔۔۔:phbbbbt:
Top