نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اس بیہودہ مرغے کو تناول فرمانے سے انسان کے کردار و اخلاق کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔۔۔:noxxx::yawn: ناٹ الاؤڈ کی بچی۔۔۔ ہمیں سبق پڑھ کر سناؤ تب جانیں :dancing::dancing:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اچھا تو بہت لگا مجھے ڈا ونچی کوڈ۔ ہر لحاظ سے بہت اچھا ہے۔ مگر اتنا وقت نہیں مل پاتا کہ یکسوئی کہ ساتھ ضخیم نوول پڑھا جائے۔۔ اور پھر مکمل ہونے تک بے چینی بھی کہاں سہی جاتی ہے :tongue:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہمیں کیا پتاااااا۔۔۔۔ ثبوت پیش کیا جائے۔۔۔۔۔۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    وعلیکم السلام --آمین۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    کیسے معلوم کہ مرحوم صنفِ کرخت سے تعلق رکھتے تھے؟ اور دعوتِ عام کے لیے گھر میں جگہ کم نہ پڑ جائے ۔۔۔ ہماری قوم ویسے بھی مالِ مفت دلِ بے رحم والی ضرب المثل کی مداح ہے:grin:
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ڈَین براؤن کا میں نے بس ڈا ونچی کوڈ ہی پڑھا ہے۔ اس کے بعد اگلا پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی، حالانکہ ڈیسیپشن پوائنٹ بھی ساتھ ہی لایا تھا اس کے۔ اتنا لمبا اور پر پیچ و خم نوول مجھ سے نہیں پڑھا جاتا۔۔ "کہانی گھر گھر کی" جیسا :rollingonthefloor:
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    گڈ۔ جی وہی منہ سے پارٹ ٹو نکل گیا تھا (سیکنڈ یئر) :tongue: اچھی بات ہے بہت، بڑی ہو کر محقق بننا اوکے۔۔۔ اور دنیا میں نام روشن کرنا پاکستان کا۔۔۔:happy:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    پیغامات آ تو رہے تھے مقدس بہن کے۔۔ شاید کہیں مصروف ہوں گی۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ارے واہ۔ بہت اچھی کتاب ہے۔ آئی رئیلی لو دس بک۔ بی ایس سی میں بہت پڑھی تھی نصاب سے ہٹ کر بھی۔ تم پارٹ ٹو میں ہو؟
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بس جناب بہت اچھے حال میں ہیں الحمد للہ، جتنا بھی شکر ادا کریں اس کا، کم ہے۔۔ آپ سنائیے۔۔ جی ہاں جمعے کے بعد محفل ڈاؤن تھی کئی گھنٹوں تک کوشش کرتا رہا۔۔۔ پھر کہیں اور مصروف ہوگیا تھا۔ پاکستان اور سری لنکا کا میچ بھی دیکھ رہا تھا۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جی ہاں سسٹرز کا ہی کہا۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آگیا یاد۔۔ پیار جب حد سے بڑھا، سارے تکلف مٹ گئے "آپ" سے پھر "تم" ہوئے، پھر "تو" کا عنواں ہوگئے
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔ اور سنائیں سب لوگ کیا ہورہا ہے؟ چلیئے یہ بتائیے کہ آپ لوگوں نے حال ہی میں کون کون سی کتب پڑھی ہیں؟
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    پہلے آپ، پھر تم، پھر تو کا عنواں ہوگئے۔۔۔۔ :grin: مکمل شعر یاد نہیں آرہا۔۔۔۔۔
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ساتھیو۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔کیسی ہیں آپ
  17. محمد امین

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    یہ کیا معما ہے
  18. محمد امین

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    شرلوک ہومز والی جاسوسی :tongue: شکل، حلیہ اور تاثرات دیکھ کر ماضی کی مصروفیات اور سارا کچا چٹھا بتانے والی جاسوسی :yawn:
  19. محمد امین

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    :happy::happy::happy:
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    محاورے والی لات رسید کرنی ہے نا :rollingonthefloor: اصلی والی تھوڑی ہمارے باس نے اپنے کمرے میں لگا رکھے ہیں ایسے "طغرے" جا بجا۔۔۔ :notworthy:
Top