اشتہاء تو تصویر سے بھی ابھر سکتی ہے۔۔۔ کیوں کہ "میری تصویر میں رنگ کسی اور کا تو نہیں"۔۔۔۔ آکر کو یہ گوگلیائی ہوئی تصویر کسی زندہ و تازہ پیٹسا کی ہی تھی نا۔۔۔
ہاں جی۔۔۔ انکل نہ جانے کیوں کچھ مزاحیہ سا لگتا ہے :( تم ہمیں بھائی صاحب کہہ لو کیوں کہ ہمارے بہن بھائی ہمیں اسی نام سے پکارتے ہیں۔۔
:drooling::drooling::drooling::drooling:
اہمم۔۔۔ جس طرح ہم تناول فرماتے ہیں اس سے تو یہی امکانات روشن رہتے ہیں۔۔۔۔ ہماری ایک دوست ہمیں کھانے کے معاملے میں "حفشی" فرماتی ہیں۔۔ جو کہ "حبشی" اور نہ جانے دوسری کس شئے کا ملغوبہ ہے۔۔۔