نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    بٹیا۔۔اوپر ہم نے اپنی عمر تحریر کی ہے۔۔۔تلاش کرو :tongue:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہاہاہا۔۔۔ اچھا حضور کوشش کی جائے گی۔۔۔ ویسے میں چونکہ سب کو جانتا نہیں اس لیے حفظِ ما تقدم کے طور پر سب کو ہی باجی بنا دیا۔۔ کہ کہیں کسی باجی نما شئے کو غلطی سے بیٹا کہہ ڈالا تو شرمندگی کے مارے آئنہ بھی نہیں دیکھ پاؤں گا۔۔
  3. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شمشاد بھائی بے فکر رہیں آپ اکیلے نہیں رہیں گے۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ایسا لگتا ہے کہ تمہارے پاس محکمہ جاتی کارروائی کے لیے عرضی آئی ہے اس ضمن میں :praying: یہ نہیں کہوں تو بیٹا تو کہہ نہیں سکتا۔۔۔ کیوں کہ ۲۶ سال کی عمر میں بیٹا کہتے ہوئے اچحا تھوڑی لگوں گا۔۔۔ تمہاری بات اور ہے :grin:
  5. محمد امین

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ظلم ہے یہ۔۔۔ انسان بے چارے کھانے کو بھی ترسیں، ادھر طوطے شادیاں رچائیں۔۔۔۔
  6. محمد امین

    عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں

    دشمنی نہیں۔۔۔ وہ بس بات چل رہی تھی اس کے متعلق تو میں نے کہا مجھے نہیں پسند یہ نوول :tongue: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?34813-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A8%DB%94%DB%94%DB%94
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہم نے تو سنا ہے کہ بیگمات بھی شبہ کرتی ہیں۔۔۔۔:loser:
  8. محمد امین

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ضروری ہے کہ انسان جہاں جائے شادی کا تذکرہ پائے؟
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہاہاہاہااہا۔۔۔ غلغلہ اسلیے کر رہا تھا کہ اجنبی ریاضی اصطلاحات میری سماعت میں غلغلہ پیدا کر رہی تھیں :tongue:
  10. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    وہی جو چائے خانوں میں شعراء و ادباء کے دم قدم سے ہوتا ہے۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    بھئی کیا ضرورت ہے دھوپ، دھول اور دھوئیں میں دھکے کھانے کی۔۔۔۔ کراچی یوں بھی چھوٹا شہر تو ہے نہیں۔۔۔ تو بس گھر بیٹھے گوگل ارتھ پر گھوما کرتے ہیں کوچۂ خوباں۔۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ویسے تو اکثر جانائیں یا تو آئیوٹا والی حرکت کر گذرتی ہیں ہا کچھ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہم نے یہ کب کہا تھا کہ جن جن کے کوچے راستے میں پڑتے ہیں وہ ہماری ہی جانائیں ہیں :blushing: ۔۔۔ طول و عرض میں الجھنے کی کیا ضرورت گوگل ارتھ کے طول بلد، عرض بلد نے نقشہ سازی اور نقشے بازی کی صلاحیتوں میں کماحقہ اضافہ کیا ہے :cool:
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ویسے پینا پانی ہی ہے نا؟؟ لیجیے۔۔۔خواتین والے کام بھی ہمی سے کروالیں :sad2: تڑکا۔۔۔۔۔ ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو۔۔۔میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا۔۔۔۔ شمشاد بھائی شعر میں غلطی ہے تو تصحیح فرما دیں، مجھے کچھ شبہ ہے۔۔ اردوووو میں نہیں پڑھی نا۔۔۔۔
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    اور کوچۂ جاناں۔۔۔آہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔ راستے بھر کتنی جاناؤں کے کتنے کوچے پڑتے ہیں مت پوچھو۔۔۔ ہم تو ہر ہر کوچے سے کوچ کر کر کے Flying Coach بن جاتے ہیں۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    :confused::confused::confused::eek::eek::eek::noxxx::noxxx::rollingeyes::hypnotized::hypnotized::surprise::notworthy: میں نے زندگی میں کبھی ریاضی اردو میں نہیں پڑھی لہٰذا یہ سب تم کر کے مجھے Answer بتا دو۔۔ میں Tally کرلوں گا۔۔۔۔ سمساد بھائی۔۔۔۔ نہار منہ تین گلاس "پی" لوں گا تو یہی حال ہوگا جو...
  17. محمد امین

    میری کتب۔۔۔

    مختار مسعود صاحب کی دو کتب کی تلاش مجھے عرصے سے تھی کیوں کہ کئی سال سے کتب خانوں سے نایاب تھیں، چھپ نہیں رہی تھیں۔ لوحِ ایّام سفر نصیب ۔۔۔۔ آج ویلکم بک پورٹ سے مل گئیں،۔۔ تازہ ایڈیشن چھپا ہے۔۔۔ لفظ لفظ موتی اور ہر ہر جملے میں معانی کا بحرِ ذخار۔ بہت خوبصورت تحریر ۔۔ ان کی تینوں کتب پڑھنے سے...
  18. محمد امین

    میری کتب۔۔۔

    فکرِ غامدی کو کیسا پایا۔۔۔ یہ اس لیے عرض نہیں کر سکوں گا کہ یہ کتابچہ اختلافِ دینی کے موضوع پر ہے۔ ادبی کتب کے ساتھ رکھا ہوا تھا اتفاق سے سو وہ بھی لسٹ میں آگیا :tongue: ورنہ ایسے موضوعات پر میرے پاس بیسیوں کتب ہیں ۔ بہرحال فکرِ غامدی میں غامدی صاحب کے افکار کا تجزیہ حوالہ جات کے ساتھ کیا گیا...
  19. محمد امین

    میری کتب۔۔۔

    شگفتہ صاحبہ، روایاتِ علیگڑھ بہت دلچسپ کتاب ہے۔ ذاکر علی خاں صاحب علیگ ہیں اور اس کتاب میں انہوں نے مسلم جامعہ علیگڑھ کی اقامتی زندگی کے بے شمار گوشوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ موصوف نے اس کتاب کا نام "روایات" اس لیے رکھا کہ ہر زمانے کے علیگڑھ اولڈ بوائز سے ملاقاتیں کر کے اور دوسرے ذرائع سے علیگڑھ کی...
Top