آخری شکل۔۔۔
مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن
عدو شناس بنایا مجھے جبھی میں نے،
مرے عدو سے ہمیشہ ہی تو وفا کی ہے،
یہاں "مرے" کی جگہ میں "اپنے" بولنا زیادہ پسند کرتا مگر وزن کا مسئلہ تھا۔ بر سرِ تذکرہ، میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ انڈیا میں اس طرح زیادہ بولا جاتا ہے، پاکستان میں بہت کم، یعنی "اپنے" کی جگہ...