کل میں نے تین اشعار لکھے، بے وزن تو تھے شاتھ ہی مجھے بحر کا بھی نہیں پتہ کہ کس بحر میں کہے۔۔۔
پہلے کے علاوہ باقی اشعار بے وزن ہیں۔۔۔
اک غم کا ہمیں سامنا ہر دور میں رہا،
تیرا تو جنوں راہنما ہر دور میں رہا۔
بھڑکا نہ بجھ سکا نہ میں ٹمٹمایا ہی،
تیرا جو ہاتھ سائباں ہر دور میں رہا ///یہاں سائباں...