نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ہاں۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے محفل میں بہت کچھ "مس" کر گیا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد امین

    مبارکباد محمد امین کو سالگرہ مبارک

    آمین۔۔۔ بہت شکریہ محمود بھائی۔۔آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔ اور آپ کو یاد کر رہا ہے آپ کا بھائی :worried: کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔ بھائی کوئی ناراضگی ہے تو دورکرلیں۔۔۔ میم سین نون پر بھی نہیں تشریف لاتے اب تو۔۔۔۔
  3. محمد امین

    محفل کو دوسرے فونٹس میں دیکھنے میں مشکلات۔۔

    شکریہ نبیل بھائی۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔ فورم سے زیادہ واقفیت نہیں ہے اس لیے غلط زمرے میں پوسٹ کر ڈالا میں نے۔۔۔ میں دیکھتا ہوں، اگر ہوتا ہے تو مطلع کرتا ہوں آپ کو۔۔۔
  4. محمد امین

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    اور ان چند دنوں میں آپ نے 75000 میں مزید کوئی 1300 پیغامات کا اضافہ کرلیا۔۔۔۔ ارے بھائی کیا راز ہے اس "زود پیغامگی" کا :eek: پیغامگی مجھ "ہاں چیز" (ناچیز کی الٹ( کی ایجاد کردہ اصطلاح ہے، کسی اہلِ علم یا کم علم کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔۔۔ کہ " اکیلا ہی سفر کرتا ہے دریا"‌۔۔ شمشاد بھائی اللہ...
  5. محمد امین

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    سعود میاں۔۔۔ میں نے یہاں مبارکباد پیش نہیں کی۔۔۔ناراض تو نہیں ہو اس پر؟؟ چلو اگر ہو بھی جاؤ تو کیا بگاڑ لو گے میرا؟؟؟؟ :mad:
  6. محمد امین

    مبارکباد محمد امین کو سالگرہ مبارک

    ارے بہت بہت بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا۔۔۔۔ مجھے بلایا تو ہوتا :( در اصل میں بزمِ سخن کے علاوہ کسی فورم کو وزت نہیں کرتا۔۔۔مگر اب کروںگا۔۔۔ :) ایک بار پھر شکریہ تمام تہنیات کا۔۔۔
  7. محمد امین

    یونہی وابستگی نہیں ہوتی

    واہ واہ ابنِ صفی کی کیا بات ۔۔۔۔ بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔۔۔ دل خوش ہوا اپنے پسندیدہ مصنف کی غزل پڑھ کر۔۔۔
  8. محمد امین

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    کہنے کا مطلب یہ کہ ناراض‌کا اسم اب "کوئی" ہوگیا۔۔۔
  9. محمد امین

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    اعجاز انکل گو کہ مجھے اپنی ناقص العلمی کے باعث رائے دینے کا حق نہیں مگر ایک بات ذہن میں آئی کہ یہاں اسم "محذوف" نہیں پوسکتا؟ جب کہ صفت باقی رہ جائے یعنی : بارش میں مجھے کوئی ناراض‌شخص اچھا نہیں لگتا۔۔۔کی جگہ بارش میں مجھے کوئی ناراض اچھا نہیں لگتا۔۔۔؟ ہم روزمرہ میں بھی اکثرایسا کر جاتے ہیں کہ...
  10. محمد امین

    محفل کو دوسرے فونٹس میں دیکھنے میں مشکلات۔۔

    میں نے علوی فونٹ انسٹال کیا ہوا ہے مگر کچھ دنوں سے ایسا ہورہا یے کہ جب میں اسکرول ڈاون کے ڈیفولٹ علوی سیلکٹ کرتا ہوں تو دکھ تو جاتا ہےمگر دوسرا صفحہ کھولتا ہوں یا صفحہ ریفریش کرتا ہوں تو واپس مائیکروسوفٹ کا ڈوفولٹ فونٹ دکھنا شروع ہوجا تاہے۔۔۔۔
  11. محمد امین

    جب سے میرے یار دشمن ہو گئے (عمران شناور)

    ارے زبردست بھائی۔۔۔ بہت خوب۔ پھوٹ کر رونے لگا کِھلتا گلاب ساتھ پل کر‘ خار دشمن ہو گئے آخرت کی فکر کرنے والوں کے یونہی دنیا دار دشمن ہو گئے ان دو کا تو جواب ہی نہیں۔۔۔
  12. محمد امین

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    بہت اچھے ہیں اشعار۔۔۔ عذاب سہنا عجیب کب تھا وہ پہلے میرے قریب کب تھا ملے ہیں مجھکو عظیم ساتھی میں مفلسی میں غریب کب تھا
  13. محمد امین

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    جیا باجی کل کی بارش زیادہ اثر انداز ہوئی تھی کیا؟؟؟ ;) گھٹا چھاتے ہی کالی تکنے لگتا ہے فضاؤں میں نجانے سوچتا ہے کیا مرا ناراض بارش میں ٹھٹھرتے لب، لٹیں الجھیں، سمٹتا بھیگتا آنچل کہ ہوتا منفرد ہے کب مرا انداز بارش میں نظارہ جن کا بن جائے دلوں کے درد کا درماں فقط ملتا ہے پھولوں کو ہی یہ اعجاز...
  14. محمد امین

    حزیں صدیقی دل نے کسے حیات کا محور سمجھ لیا:‌حزیں صدیقی

    نوید بھائی بہت شکریہ آپ کے کمنٹس کا۔ میں یہ کام شروع کرنے پر غور کر رہا تھا۔۔۔ آپ نے ادشاد فرمایا اب شاید سنجیدگی سے غور کرنے لگوں۔
  15. محمد امین

    دلبر سے مے جو آرا، رونے سے پائیدہ ---- خاں صاحب کی غزل

    غیر حاضریوں کے بعد ایا ہوں تو گردو غبار تو جھاڑوں گا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    حزیں صدیقی مجنوں کی خوشہ چیں مری دیوانگی نہیں:‌حزیں صدیقی

    ضرور۔۔۔ میرے پاس ان کے 2 مجموعات ہیں (مجموعات ٹھیک لفظ ہے؟( ایک مجموعے میں آدھا حصہ حمد و نعت پر مشتمل ہے۔ کل تو میں نہیں مل سکوں گا گھر پر، آپ اس کے علاوہ جب فارغ ہوں تو ارشاد کیجیے گا، میں ڈسکو موڑ والے ہوٹل پر آجاؤں گا، یا زحمت کر کے میرے ہاں ہی تشریف لے آئیے گا، چائے تو آپ کی مجھ پر ادھار ہے...
Top