نتائج تلاش

  1. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    اگر قافیے درست کرنے ہیں تو پھر سے محنت کرنی پڑے گی :brokenheart: :sad2: ویسے میں یہی سمجھتا رہا تھا اب تک کہ صوتی قافیے یہی ہوتے ہیں کہ جنکا وزن ایک جیسا ہو۔۔۔ چاہے وہ دو الفاظ سے مل کر ہی کیوں نہ بن رہا ہو۔۔
  2. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    السلام علیکم۔۔۔۔ میں بہت معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔ مصروفیاات اور کچھ دل نہیں چاہتا کچھ کرنے کا، سو یہاں سے بھی غیر حاضری کا" شرف" حاصل رہا اور اب حاضری کی جرات کرتے ہوے ڈر محسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ :rolleyes: کچھ اشعار لکھے تھے، کچھ نئی تراکیب ایجاد فرمائی تھیں مابدولت نے، مجھے یقین ہے کہ زیادہ تر غلط ہی...
  3. محمد امین

    مبارکباد سعود بھائی(ابنِ سعید) کو شادی مبارک

    میں شاید مبارک باد نہیں دے سکا تھا ۔۔۔۔۔ :sad2: کیوں کی ان دنوں میرے امتحانات ہو رہے تھے۔۔۔۔ اس کے بعد میں بھول ہی گیا تھا۔۔۔۔ یا شاید دے دی ہو مبارک باد ۔۔۔۔۔ یاد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ بہت خوش رکھے دونوں کو۔۔۔۔
  4. محمد امین

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    :( مجھے لگ رہا ہے کہ آپ مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ مجھے اصل میں جامعہ کے اتنے کام کرنے ہوتے ہیں کہ کچھ بھی کرنے کی فرصت نہیں ملتی۔ اچھا نا۔۔۔۔۔۔ناراض تو نہ ہوں‌بھائیییییییییییییییییییییییییی پلیزز
  5. محمد امین

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    بھائی صاحب، اچھی تصاویر ہیں، مگر ہمارے لیے اس واسطے زیادہ اہمیت کی حامل نہیں ہیں کہ ہم تو آپ سے بالمشافہ مل چکےہیں ۔۔۔۔۔ :) بلکہ بغلگیر تک ہو چکے ہیں۔۔۔ اور اتنی لمبی چھٹی کی معذرت۔۔۔۔ پچھلے دنوں مصروفیت کے علاوہ کچھ طبیعت بھی مکدر رہی ہے، اور میں کافی پریشانی میں بھی مبتلا تھا۔۔۔ کچھ نجی...
  6. محمد امین

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ہاشمی صاحب کی تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ محلے میں انہیں اکثر دیکھ چکا ہوں میں۔۔۔ یا غالبا مسجد وغیرہ میں۔۔۔
  7. محمد امین

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    شاعر کا نام؟
  8. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    ہمم ناز بھرنا کی ترکیب کے بارے میں میں خود بھی متذبذب ہوں، وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔نجانے کیوں یہ میرے ذہن میں آیا۔۔ وارث بھائی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں، مگر وہ تو میرے تھریڈز میں "چپ شاہ" بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    جی یہی میں بھی کہہ رہا تھا کہ یکسانیت اور تکرار پائی جاتی ہے اس میں۔۔۔ بہرحال اتنے ناز اس لیے اٹھا رہا ہوں کہ ناز ہی ذہن میں آرہا تھا اور میں نے اسے رد کرنا مناسب نہیں سمجھا ۔۔ :tongue:
  10. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    ٹھیک میں سمجھ گیا آپکی بات، تو آپ کیا تجویز کرتے ہیں "عہد سے پھر نے"‌کے معاملے میں؟؟ اور "جبینِ ناز" اور "ناز بھرنا" ان دونوں کو "امین" تخلص کے ساتھ کس طرح لکھوں؟ اور کیا "ناز بھرنا"‌کی ترکیب درست ہے؟
  11. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    اپنی اس غزل پر میرا تجزیہ یہ کہتا ہے کہ اس میں بور کردینے کی حد تک یکسانیت پائی جاتی ہے۔۔۔ "وہ"، "ان"، "انکی" وغیرہ جیسے الفاظ کی مسلسل ہر شعر میں تکرار قاری کو دوبارہ پڑھنے پر مجبور نہیں کرے گی۔۔
  12. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    بہت شکریہ اعجاز انکل۔ وہ اصل میں مجھے "پھر کے دیکھتے ہیں" ہی لکھنا تھا مگر معلوم نہیں کیوں اور کس دھن میں میں نے یہ مصرع اُس طرح لکھ دیا تھا۔ ویسے کیا یہ جو میں نے قافیہ باندھا ہے، ایسا کرنا غلط ہے یا چل جاتا ہے؟ میں سمجھا تھا اسکی اجازت ہوگی۔۔ اور کیا باقی غزل اوزان، خیالات اور...
  13. محمد امین

    شرکاء کا تعارف

    محمد امین نام ہے، یہی نام انٹرنیٹ پر بھی ہے میرا۔۔۔بی ای الیکٹرونکس کا طالبعلم ہوں، دوسرے سال میں ہوں۔ سی کی تھوڑی پروگرامنگ جانتا ہوں، ایچ ٹی ایم ایل سے تھوڑی بہت واقفیت ہے۔ کراچی میری جائے سکونت ہے۔۔
  14. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    جب انکی آنکھ سے آنسو اتر کے دیکھتے ہیں، تو انکو ذرے بھی روشن قمر کے دیکھتے ہیں، بھلا رہے ہیں وہ اپنی تمام قسموں کو اب، سو ہم بھی وعدوں سے اپنے مکر کے دیکھتے ہیں، چمک دمک ہے وہی آج انکی پہلی سی تو، ہم اپنے عہد سے دوبارہ پھر کے دیکھتے ہیں، عجیب سی ہے یہ وارفتگیِ وصلِ‌ صنم، وہ کیسے ناز سے خود کو...
  15. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    مغل بھائی حیرت ہے آپ نے اتنی فاش غلطی کی نشاندہی نہیں فرمائی۔۔:"ہم اپنے عہد وہ سارے بھلا کے دیکھتے ہیں"
  16. محمد امین

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    چونکہ میں اس وقت یہاں فعال نہیں تھا کہ جب آپ لوگوں نے فراز نمبر کے لیے طرحی مشاعرہ رکھا تھا، اب میری نظر سے گزرا تو میں‌نے بھی طبع آزمائی کی سعادت حاصل کی ہے، وارث بھائی، اعجاز انکل اور دیگر صاحبِ نظر لوگوں سےاصلاح‌درکار ہے۔۔ جب انکی آنکھ سے آنسو اتر کے دیکھتے ہیں، تو انکو ذرے بھی روشن قمر کے...
  17. محمد امین

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    محمود بھائی۔۔۔آپ کہتے ہیں کہ آپکو عروض کا علم نہیں ؟؟؟:o تو یہ کیا ہے؟؟؟ :jhoota:
  18. محمد امین

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    بہت شکریہ اعجاز انکل اور محمود بھائی مدد فرمانے کا۔۔
  19. محمد امین

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    ہاہاہا میں تو بھول ہی گیا تھا معاف کیجیے گا۔۔۔ میں سمجھا کوئی میری نظم میں شامل تھا ہاہاہا۔۔۔ چلیے آپکا "کوئی" شامل کیے دیتے ہیں ۔۔۔
  20. محمد امین

    اوہو۔۔۔آپ اتنے پرانے آدمی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واو۔۔ خیر یہ تو صحیح فرمایا آپ نے کہ ترقی اتنی ہوگئی...

    اوہو۔۔۔آپ اتنے پرانے آدمی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واو۔۔ خیر یہ تو صحیح فرمایا آپ نے کہ ترقی اتنی ہوگئی ہے کہ جسکا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔۔۔ انٹیل کورپوریشن نے جب پہلا مائکرو پروسیسر بنایا تو انہیں خود نہیں پتا تھا آگے جا کر یہ کیا کیا کام کردیگا۔۔۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔۔۔
Top