نتائج تلاش

  1. محمد امین

    دلبر سے مے جو آرا، رونے سے پائیدہ ---- خاں صاحب کی غزل

    ہاہاہاہاہا محمود بھائی بہت اعلا۔۔۔ کلاسیکل چیز ڈھونڈ کر لائے ہیں آپ۔۔۔
  2. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    مکی صاحب ہوسکتا ہے آپ درست فرما رہے ہوں، مگر میرے پاس جو کتاب ہے اس میں ایسے یہ درج ہے جیسا میں نے لکھا۔ یہ عین ممکن ہے کہ میری کتاب میں کاتب نے اپنی مرضی ٹھونسنی چاہی ہو۔۔۔
  3. محمد امین

    حزیں صدیقی دل نے کسے حیات کا محور سمجھ لیا:‌حزیں صدیقی

    دل نے کسے حیات کا محور سمجھ لیا، خود کو حصارِ‌مرگ سے باہر سمجھ لیا، گردِ‌سفر میں ڈوب گیا کاروانِ شوق، ریگِ رواں کو ہم نے سمندر سمجھ لیا، ناکامیِ طلب کا گلہ کیوں، کہ ہم نے خود، سنگِ نشاں کو راہ کا پتھر سمجھ لیا، پروازِ عرش کا بھی دیا تھا سبق تجھے، تو نے ہی اپنے آپ کو بے پر سمجھ لیا، تیرے سپرد...
  4. محمد امین

    حزیں صدیقی ابھی اک اور نشتر کی ضرورت ہے رگِ جان کو: حزیں صدیقی

    جناب حزیں صدیقی مرحوم کا مختصر تعارف اس ربط پر ملا حظہ کیا جا سکتا ہے۔ جو تم ٹھہرو تو ہم آواز دیں عمرِ‌گریزاں کو، ابھی اک اور نشتر کی ضرورت ہے رگِ جاں کو، کبھی ہم نے بھی رنگ و نور کی محفل سجائی تھی، کبھی ہم بھی سمجھتے تھے چمن اک روئے خنداں کو، کبھی ہم پر بھی یونہی فصلِ گل کا سحر طاری تھا،...
  5. محمد امین

    حزیں صدیقی کنارے پر تھی دنیا دیکھنے کو:‌حزیں صدیقی

    شاہ صاحب شاید آپ مجھے عزیز امین سمجھ رہے ہیں :tongue:
  6. محمد امین

    حزیں صدیقی مجنوں کی خوشہ چیں مری دیوانگی نہیں:‌حزیں صدیقی

    پسند کرنےکا شکریہ بھائیو بہنو۔۔۔
  7. محمد امین

    حزیں صدیقی کنارے پر تھی دنیا دیکھنے کو:‌حزیں صدیقی

    جناب حزیں صدیقی مرحوم کا مختصر تعارف اس ربط پر ملا حظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ غزل انکے مجموعے "قفسِ‌رنگ"‌سے اقتباس ہے: میں ابھرا تھا کنارا دیکھنے کو، کنارے پر تھی دنیا دیکھنے کو، مرے ذوقِ نظر نے رنگ بخشے، جہاں میں ورنہ کیا تھا دیکھنے کو، تماشا گاہِ‌عالم میں ہوں تنہا، کوئی تو ہو تماشا دیکھنے کو،...
  8. محمد امین

    حزیں صدیقی مجنوں کی خوشہ چیں مری دیوانگی نہیں:‌حزیں صدیقی

    حزیں صدیقی مرحوم و مغفور میرے نانا جان کے ددھیالی رشتہ دار تھے۔ 1920 میں روہتک میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ طبیعتا درویش اور مذہبی رجحان رکھتے تھے۔ قیامِ پاکستان سے قبل لاہور میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہوئےاور یہاں جناب احسان دانش مرحوم کی شاگردی اختیار کی۔ بعد ازاں ملتان کو...
  9. محمد امین

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بلائے جاں کے ہزار پیالے! اور ایک تیرا خیال ساقی میری ناقص رائے میں یہ حاصلِ‌کلام شعر ہوگا۔۔۔
  10. محمد امین

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت اچھی غزل۔۔۔شکریہ سخنور بھائی۔۔۔
  11. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔۔۔ دوبارہ سے کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں اب اسپر سنجیدگی کے ساتھ۔ فی الحال تو عروض کی ٹانگوں ہی سے کھینچا تانی کرتا ہوں، امید ہے اساتذہ ناراض نہیں ہونگے، غلط نیت سے نہیں کر ریا یہ۔، وارث بھائی اگر اعجاز انکل کے بتائے ہوئے ارکان کو مدِ نظر رکھا جائے تو کونسی بحر بن...
  12. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    جی واقعی پوسٹ مورٹم تو پوری غزل(نما چیز( کا درکار ہے، اسی لیے میری ہمت نہیں پڑ رہی اس کو چھیڑنے کی ۔۔۔۔۔ :tongue:
  13. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    2121112 2121112 استادِ‌محترم اسکا وزن شاید یہ بن رہا ہے، کونسی بحر ہے یہ؟
  14. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    :) سمجھ گیا استاد محترم ۔۔۔ یہی چیزیں ہیں جو سیکھنی ہیں مجھے۔۔ :blushing: کوشش کرتا ہوں کچھ کرنے کی، جو کہ مشکل نظر آتا ہے۔۔۔
  15. محمد امین

    السلام علیکم جناب۔۔۔ ناراض ہیں کیا آپ؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم جناب۔۔۔ ناراض ہیں کیا آپ؟؟؟؟؟؟
  16. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    الف عین انکل: چلیے میں آخری شعر کا کچھ سوچتا ہوں۔۔۔ اوع جو ٹکڑا بحر سے خارج ہے اس کے بارے میں نہیں بتایا آپ نے۔۔۔؟ وارث بھائی: بہت شکریہ، اب واضح ہوگیا ہے، میں بھول گیا تھا یہ بات۔۔ اور اغلاط کی جانب اشارہ نہیں فرمایا جناب نے؟ :)
  17. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    یعنی محمد امین راجا ہے آپکا نام ؟ جان کر خوشی ہوئی ۔۔۔۔
  18. محمد امین

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    راجا بھائی شکریہ۔۔۔۔ :happy:
Top