ہم چکروں میں نہیں تھے جناب ۔۔۔۔ وہ تو ہماری خالہ زاد کا اصرار تھا۔۔۔ ہم نے بہتیرا سمجھا لیا تھا کہ دیکھو مسائل ہیں، کوئی نہیں مانے گا، مگر وہ تو کہتی تھیں تم بات تو کرو ہم سب ٹھیک کرلیں گے۔ اور جب خالہ نے انکار کیا تو منہ میں لڈو لے کر بیٹھ گئیں :rolleyes:۔ ہمیں اتنا غصہ آیا، پھر دو چار ایسی...