میں آگیا۔۔۔۔
جناب آج صبحِ کاذب کے وقت یعنی فجر سے کچھ دیر قبل کم از کم شمالی کراچی میں تو پھوار پڑی تھی، اور اس وقت ہی سے تا حدِ نگاہ بادل ہی نظر آتے ہیں۔۔۔ موسم خوب ہے!!
یہاں شاید راجا بھائی چہار کی جمع اس طرح استعمال کرنا چاہ رہے ہیں جیسے "چاروں طرف" کہا جاتا ہے۔ ویسے تو یہ بات واضح کر ہی دی گئی ہے کہ لفظچہار ہندی جمع کے طور پر استعمال نہیں ہوتا۔