نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    سو آؤ "حوصلے" ہم بھی فلک کے دیکھتے ہیں۔۔۔ لکھنا تھا
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    سعود بھائی تو بفضلِ تعالیٰ اتنے مشفق ہیں اتنے مشفق ہیں کہ بسا اوقات لگتا ہے کہ وہ جو چند سال قبل گذر گئے (مشفق خواجہ) وہ کوئی اور نہیں ہمارے سعود ہی تھے ۔۔۔۔ :noxxx:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    مصروفیات کے علاوہ کچھ ذہن پراگندہ اور افکار منتشر تھیں جو کہ بالتدریج بہتری کی طرف گامزن ہے۔۔۔ اب تو محفل پر ہی رہنا ہے۔۔۔ "سو آؤ فیصلے ہم بھی فلک کے دیکھتے ہیں" اول تو ہم بچے نہیں ہیں۔۔۔دوسرے یہ کہ ہمیں گوگل زدہ گلاب جامن سے شوق فرمانے کا شوق نہیں۔۔۔۔۔
  4. محمد امین

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    فاختائیں تو آزاد ہی ہوتی ہیں۔۔۔انہیں تو بلّیوں سے خطرہ ہے نا۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    محفل سے ہماری جدائی کو دو سال کا عرصہ گذرا۔۔۔ اس دوران کتنے ہی مقام آئے، کچھ نازک اور کچھ نازکی پرکھنے والے۔۔مگر محفل کی باتیں، یادیں اور تمام صاحبان کی محبتیں گویا کل ہی کی سی باتیں لگتی ہیں۔۔جیسے بیٹھے بیٹھے انسان اپنے ہی آپ کو ٹٹولنے لگتا ہے۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہاہاہا اور اسی جلن کڑھن میں زندگی گذرتی جائے گی۔۔۔ :tongue:
  7. محمد امین

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ غم ہوا جان کر۔۔۔ اللہ انہیں غریقِ رحمت فرمائے۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    جزاک اللہ ناز بہن۔۔۔ انا للہ و انّا الیہ راجعون
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    حضور۔۔جلائیے مت ہم بے چاروں کو۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے اختتامِ ہفتہ میں ابھی کُل دو دن ہیں۔۔۔۔۔ :brokenheart:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    سرخیل مطلب لیڈر۔۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہم بھی اس احتجاج کے سرخیل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    اور میں ؟؟؟؟ :sad2::timeout::talktothehand:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہرے رنگ کا ٹیکسٹ بوکس کس واسطے ہوتا ہے؟
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    بھیا غریبوں کا سستا سا براؤزر۔۔۔گوگل کی مہربانی۔۔۔
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    شمشاد بھائی۔۔۔ ٹیکسٹ بوکس بائی ڈیفولٹ ہرے رنگ کا آتا ہے اور ٹائپ نہیں ہوتا۔۔۔ایک جانب دیے گئے "آ" پر کلک کر کے ہٹانا پڑتا ہے۔۔۔۔اسکا علاج بتائیے۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    اللہ کا کرم ہے بہت خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔۔۔ :rolleyes: اب تو آنا جانا کیا۔۔۔۔یہیں رہنے کی ٹھانی ہے :grin:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    شمشاد بھائی السلام علیکم :grin: میرا کم بیک ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ویسے یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں خوشخبری وغیرو۔۔۔میں جان سکتا ہوں؟ :rollingeyes:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہمممم ممممم مم۔۔۔۔ گلاب جامن کی تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ میرے لیے بھی رکھ لیجیے گا بہنوں۔۔۔۔ نازنین ناز اور مقدس صاحبات شکریہ۔۔۔ اجی میں کہاں کا سکھانے والا۔۔۔میں تو بس دماغ سُکھا سکتا ہوں لوگوں کا۔۔۔ sukha :d
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    سعود۔۔۔۔اسی لیے تو اس شئے میں ہر اس شئے کا ذائقہ ہے جو اس میں نہیں پائی جاتی۔۔۔ہاہاہاہا شکریہ بہن۔۔۔
Top