زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا -54
درویش بھائی شکریہ۔۔۔ میں پرانا رکن ہوں مگر غیر حاضر رہا کرتا ہوں :blushing: عائشہ باجی۔۔اللہ کا کرم ٹھیک ہوں آپ لوگ سنائیں کیسے ہیں؟
محمد امین
Post #835
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
السلام علیکم۔۔۔۔اور جنہوں نے پہلے سلام کیا ان کو وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #829
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری کتب۔۔۔
جزاک اللہ۔۔ آپ اور سعود جیسے احباب کی صحبت کا اثر ہے بھائی۔۔۔ "ورنہ مری بساط کیا؟ ایک دیا بجھا ہوا"
محمد امین
Post #18
اکتوبر 14، 2011
فورم:
میرا بک شیلف
ناعمہ کا چائے خانہ
:battingeyelashes:
محمد امین
Post #1,061
اکتوبر 14، 2011
فورم:
گپ شپ
ناعمہ کا چائے خانہ
شکریہ باجی۔۔۔۔
محمد امین
Post #1,060
اکتوبر 14، 2011
فورم:
گپ شپ
میری کتب۔۔۔
کیوں سلیمانی کتب ہیں ؟؟ :grin:
محمد امین
Post #16
اکتوبر 14، 2011
فورم:
میرا بک شیلف
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
گر برا نہ مانیں تو یہ پوچھ سکتا ہوں کہ "بلیلاں" کس چڑیا کا نام ہے؟ :rollingonthefloor:
محمد امین
Post #966
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جمال احسانی
غزل ۔ کب پاؤں فگار نہیں ہوتے، کب سر پر دھول نہیں ہوتی ۔ جمال احسانی
شکریہ بھائی۔۔۔۔
محمد امین
Post #2
اکتوبر 14، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
بے پرکی اور بے پردگی۔۔
ویسے حیرت اس بات کی ہے کہ لوگوں کو رشتۂ ازدواج اور صنفِ مخالف کے بارے میں سوالات کرنے کا اتنا شوق کیوں ہوتا ہے :confused::confused::noxxx:
محمد امین
Post #18
اکتوبر 14، 2011
فورم:
محفل چائے خانہ
میری کتب۔۔۔
:laughing: انشاءاللہ بلکہ جلد ہی ہوگا۔۔ میاں آپ بھی تو اپنا ذخیرہ یہاں لکھیں۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #14
اکتوبر 14، 2011
فورم:
میرا بک شیلف
میری کتب۔۔۔
میرے ناناجان کے پاس بہت کتب تھیں مگر کئی گھر منتقل کئے اور آہستہ آہستہ کتب کم ہوتی گئیں۔۔۔ بہت نایاب اور معیاری ذخیرہ تھا ان کا۔ میری بچپن ہی سے خواہش ہے ان جیسی لائبریری بنانے کی۔۔۔۔
محمد امین
Post #12
اکتوبر 14، 2011
فورم:
میرا بک شیلف
کون ہے جو محفل میں آیا -54
گڈ :) ہمارا کبھی واسطہ نہیں پڑا اس سے بد قسمتی۔۔
محمد امین
Post #796
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
ساتھ میں کچھ بسکٹ بھی ہونے چاہئیں اور کیک رس۔۔۔۔۔۔۔:coffee::drooling:
محمد امین
Post #1,058
اکتوبر 14، 2011
فورم:
گپ شپ
میری کتب۔۔۔
:brokenheart::shameonyou:
محمد امین
Post #10
اکتوبر 14، 2011
فورم:
میرا بک شیلف
کون ہے جو محفل میں آیا -54
اور مجھے کمرا ٹھنڈا کرنے والی مشین بھیج دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
محمد امین
Post #792
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
مجھے بھی جاننا ہے کانگڑی کیا ہوتا/ہوتی ہے؟ ۔۔ ہمارے یہاں تو دبلےکمزور آدمی کو کانگڑی کہتے ہیں۔۔۔۔
محمد امین
Post #791
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری کتب۔۔۔
لائبریری :laughing::laughing: ہاہاہااہہاہاہا مذاق اڑا رہے ہو میرا :blushing:
محمد امین
Post #8
اکتوبر 14، 2011
فورم:
میرا بک شیلف
کون ہے جو محفل میں آیا -54
صبح بخیر بھیا۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #783
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
یہ میں نے عوام الناس کو ہماری پرانی دوستی کے بارے میں بتانے کے لیے جواب دیا ہے :laughing: کہیں لوگ ہماری بے تکلفی پر حیران ہوا کریں۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #782
اکتوبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بے پرکی اور بے پردگی۔۔
واہ واہ۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔ میری غیر موجودگی میں سعود کا مذاق اڑایا جا رہا ہے :tongue:
محمد امین
Post #15
اکتوبر 14، 2011
فورم:
محفل چائے خانہ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top