عشقیہ نوول لڑکپن میں ہی پڑھے تھے، رضیہ بٹ کے، جو کہ اسی وقت پسند تھے، اب نہیں رہے پچھلے کئی برسوں سے۔۔ بیچ میں عمیرہ احمد کے دو نوول پڑھے اچھے لگے مگر شاید نوول میرا مزاج ہی نہیں اسلیے "لت" نہیں لگ سکی۔ ہاں ابنِ صفی سراسر میرا مزاج ہیں۔۔ ایک ایک نوول ۳،۴ سے بھی زیادہ مرتبہ پڑھ چکا ہوں۔۔ عشق کا...